دانش تیمور کو کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کونسی فلم آفر ہوئی؟

کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار دانش تیمور نے میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کامیڈی  فلم آفر ہوئی تھی۔ حال ہی میں دانش تیمور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان حسن چوہدری کے ساتھ بات کرتے ہوئے انکشاف کیا مزید پڑھیں

میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان کی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: کامران شاہد کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس فلم کی کہانی بھی معروف ٹی وی اینکر کامران شاہد نے لکھی ہے فلم کی کہانی سقوط ڈھاکا کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے جبکہ فلم میں 1971 کے مناظر دہرا کر عکسبند کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز سے ملاقات

لاس اینجلس: پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی اکیڈمی ایوارڈ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے پر ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز سے ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے نامزد پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں نے مزید پڑھیں

پاکستانی پروڈیوسر انڈین ویب ڈراموں سے خوفزدہ ہیں، صنم سعید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے اسٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈین او ٹی ٹی  پلیٹ فارموں کی بیہودگی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم ان کے مواد سے خوف کھاتے ہیں۔ پاکستان میں انڈین او ٹی ٹی مزید پڑھیں

ماہرہ خان فیشن برانڈ کے مہنگے کپڑے مداحوں کو پسند نہیں آئے

  کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فیشن برانڈ ’ایم‘ کو مہنگا ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مداحوں نے ٹویٹوں کے ذریعے اداکارہ کو بتایا کہ وہ فنکارہ سے محبت رکھتے ہیں لیکن ان مہنگے کپڑے نہیں خریدیں گے۔ Mahira Khan selling a PLAIN WHITE LINEN KURTA for 13k???????!! مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا جاری

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا ’نئیو لگدا‘ جاری کردیا۔ فلم کے پہلے گانے کو بگ باس 16 کی اختتامی قسط کی شاندار تقریب میں ریلیز کیا گیا جبکہ فلم عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ گانے مزید پڑھیں

بالی وڈ فلم ’تارے زمین پر‘ کی اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور شخصیت گرو دت کی بہن للیتا لجمی 90 برس کی عمر میں جان کی بازی ہار گئیں۔ للیتا لجمی ایک مشہور و معروف مصورہ تھیں اور عامر خان کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں انہوں نے کومیو اداکاری کی تھی۔ جہانگیر نکولسن آرٹ فاؤنڈیشن نے سوشل میڈیا پر للیتا لجمی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نے فلم میں ہندو مقدسات کی توہین پر معافی مانگ لی

 ممبئی: بھارتی اداکار شریاس تالپڑے نے اپنی فلم ’کمال، دھمال،مالامال‘ میں ہندوؤں کے بھگوان کے نام کی بے ادبی پر معافی مانگی ہے۔ اداکار کی 2012 کی فلم کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے ایک کرسچن کا کردار ادا کیا تھا۔ وائرل فلمی سین میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شریاس مزید پڑھیں

‘لارنس آف عریبیہ’ سے ‘بومبے ٹاکی’ تک؛ ضیا محی الدین کی بین الاقوامی فلمیں

کراچی —  ضیا محی الدین نہ صرف پاکستان کے ایک نام ور صداکار ، ٹی وی میزبان اور اداکار تھے بلکہ انہوں نے 60 اور 70 کی دہائیوں میں کئی فلموں اور ٹی وی سیریز کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ انہوں نے 50ء کی دہائی میں لندن مزید پڑھیں

معروف ترک ڈرامے کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق

انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں مزید پڑھیں