(حصہ دوم ) مولانا عبدالماجد دریا آبادی: نام ور عالم دین اور ادیب عبدالماجد دریا آبادی کی سلیس، رواں اور زود فہم نثر ان کے قلم کا معتبر حوالہ ہے۔ فیض آباد اور لکھنؤ جیسے سخن وری سے لبریز علاقوں کے وسط میں واقع دریا آباد سے تعلق کی بنا پر عبدالماجد صاحب کا شعروشاعری مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سابق شوہر نے ٹھنڈا کھانا دینے پر سر پر فرائی پین مارا تھا، کومل رضوی کا انکشاف
کراچی: اداکارہ کومل رضوی کا کہنا ہے کہ وہ طلاق ہونے پر مایوس نہیں ہیں کیونکہ ان کا سابق شوہر انہیں تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ پاکستان شوبز کی نامور گلوکارہ و اداکارہ کو مل رضوی حال ہی میں ایک نجی انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی شادی ناکام ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے مزید پڑھیں
یوکرین کی حمایت کرنے پر روسی گلوکارہ ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار
ماسکو: روس کی حکومت نے ملک کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے پر ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے اور جنگی آپریشن کی مخالفت کرنے پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ روس مزید پڑھیں
راکھی ساونت کے پہلے شوہر اداکارہ کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پہلے شوہر ریتیش راج سنگھ نے عادل خان پر لگائے راکھی کے الزامات کو سچ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریتیش راج سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ راکھی اپنے دوسرے شوہر عادل خان درانی کے بارے میں سچ کہہ رہی ہیں راکھی کے مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے سب سے مقبول گلوکار شو سے قبل حملے میں ہلاک
ڈربن: جنوبی افریقا کے مقبول ترین ریپرز میں سرفہرست کیرنن فوربس ایک نائٹ کلب میں داخل ہونے سے قبل ہونے والے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق AKA کے نام سے شہرت رکھنے والے جنوبی افریقا کے مقبول ترین ریپر 35 سالہ کیرنن فوربس ڈربن کے ساحل پر بنے نائٹ کلب میں مزید پڑھیں
اداکار اعجاز اسلم نے اپنی کم عمری میں شادی پر خاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اعجاز اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شادی والدین نے کم عمری میں کروادی تھی۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ ’میں بہت چھوٹا تھا جب میرے والدین نے میری شادی طے کر دی، میری شادی بہت جلد ہو مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیو کیس: عامر لیاقت کی بیٹی نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں مدعی مقدمہ دعا عامر نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا مزید پڑھیں
لاہور میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا رنگارنگ آغاز
لاہور: آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز جمعہ کی دوپہر الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا جو اتوار کی رات تک جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ نے فیسٹیول کا افتتاح کیاجبکہ انور مقصود، افتخار عارف، حامد مزید پڑھیں
راکھی ساونت کا ’ غیر ازدواجی تعلق‘ پر اپنے شوہر کے خلاف کیس کرنے کا اعلان
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر عادل درانی اور اس کی گرل فرینڈ نیودتہ چندال پر ’غیر ازدواجی تعلق‘ کا کیس کرنے عدالت جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر عادل نے مجھ سے جھوٹ بولا اور چیٹنگ کی، میں اسے نہیں چھوڑوں مزید پڑھیں
تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول 17 فروری سے شروع ہوگا
کراچی: آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت 17 سے 19 فروری تک کراچی لٹریچر فیسٹیول منعقد کیا جائے گا جس میں پینل ڈسکشن،کتاب رونمائی اور تصویری نمائش سمیت دیگر ادبی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرٹس کونسل میں 14 ویں کراچی ادبی میلے کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس منعقد مزید پڑھیں