کراچی: پاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ وہاج علی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہ سینئر اداکاروں میں وہ انہیں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک بہترین اداکار ہیں۔ ان دنوں ڈرامے ’مجھے پیار ہوا تھا‘ اور ’تیرے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ہم انڈیا سے نفرت کے ساتھ ان کے گانوں پر ناچتے بھی ہیں، فیصل قریشی
کراچی: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت پاکستانی دوہرے معیار کا شکار ہیں، ہم انڈیا سے نفرت کرتے ہیں اور ساتھ ہی ان کے گانوں پر تقریبات میں ناچتے بھی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے پاکستانی عوام کے جانب سے اپنے فنکاروں کی طرف تحقیر آمیز رویے پر بات مزید پڑھیں
’پٹھان‘ عامر خان کی ’دنگل‘ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی، انڈین پروڈیوسر
ممبئی: انڈین پروڈیوسر رونی اسکرو والا نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ اپنی تمام تر کامیابیوں کے باجود ’دنگل‘ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی۔ فلمی نقاد ترن آدرش نے پچھلے ہفتے پیش گوئی کی تھی کہ ’پٹھان‘ عامر خان کی ’دنگل کو پیچھے چھوڑ کر ہندی سینما کی سب سے زیادہ مزید پڑھیں
پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 10 فروری کو لاہور میں ہو گا
لاہور: پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 10 فروری کو لاہور میں ہوگا جس کا افتتاح نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علیٰ شاہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسٹیول کے 50 سے زائد سیشن ہوں گے جس میں تفریح، مزاح، موسیقی، ڈانس کے علاوہ ادب،تعلیم، معیشت، کتابوں کی تقریب مزید پڑھیں
فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
کراچی: اداکار فیروز خان کی جانب سے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوٹس میں کہا گیا کہ فلمساز کی جانب سے فیروز خان کیخلاف سائبر ہراسمنٹ پر مبنی مہم چلائی گئی، شرمین عبید کے ٹوئٹر ہینڈل سے فیروز خان پر گھریلو مزید پڑھیں
فواد اور صنم سعید کی ویب سیریز ‘برزخ’ عالمی فیسٹیول کے لیے منتخب؛ کہانی کیا ہے؟
ویب ڈیسک — پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑی صنم سعید اور فواد خان دس برس بعد ایک مرتبہ پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والے ہیں۔ فواد اور صنم کو ان کے ڈرامے ‘زندگی گلزار ہے’ میں بے حد پسند کیا گیا تھا اور دونوں کے مداح انہیں دوبارہ ایک ساتھ دیکھنے کے مزید پڑھیں
نیٹ فلکس کی پاسورڈ شئیر کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن کی منصوبہ بندی
ویب ڈیسک — آن لائن اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے پاسورڈ شئیر کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ نیٹ فلکس نے نئے منصوبے پر عمل در آمد ابتدائی طور پر چند ممالک سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کا ترانہ کونسے گلوکاروں کی آواز میں ہوگا؟
کراچی: رواں سال پی ایس ایل 8 کے ترانے میں سُروں کا جادو بکھیرنے والے گلوکاروں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پی ایس ایل 8 کے ترانے میں گنگنانے والے گلوکاروں کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں سال پی ایس ایل کے ترانے میں پسوڑی مزید پڑھیں
اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی ایف آئی اے کو نوٹس جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔ کراچی سٹی کورٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فائق علی جاگیرانی ایڈوکیٹ نے مؤقف دیا کہ اداکار منیب بٹ نے میرے خلاف سوشل میڈیا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ بھارت کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری اور یش راج کے بینر تلے بنائی جانے والی ایکشن اور سنسنی خیز فلم پٹھان نے 14 روز میں باکس آفس مزید پڑھیں