نازیبا ویڈیو کیس: دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل مزید پڑھیں

‘اب ہماری مستقل بکنگ ہوگئی ہے’ سدھارتھ ملہوترا نے کیارا اڈوانی کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کردی

کراچی —  بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی بالآخر حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی بن گئے۔ 2021 میں ریلیز ہونےوالی فلم ‘شیرشاہ’ کے رومانوی جوڑے کی شادی کی تقریب راجستھان کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی دونوں کا شمار بھارت کے ٹاپ فلمی سےستاروں مزید پڑھیں

کراچی میں شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈرامے کی ٹیم پر حملہ

کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ دوران اداکارہ حرا مانی اور ٹیم پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی اداکارہ حرا مانی اور دیگر ٹیم نے سوشل میڈیا پر خود پر  ہونے وا لے حملے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ ہدایتکار کے مطابق پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر میں شوٹنگ جاری تھی کہ مزید پڑھیں

لوگ میری طلاق کو انٹرٹینمنٹ نہ سمجھیں، ثناء فخر

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے لوگ ہم سے تفریح چاہتے ہیں لیکن ہماری طلاق کو انٹرٹیمنٹ نہ سمجھا جائے۔ پاکستانی اداکار فخر جعفری کے ساتھ 14 برس کی رفاقت کے بعد گزشتہ سال دونوں کے درمیان علیحدگی ہوئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنی طلاق کے مزید پڑھیں

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 ممبئی: بالی وڈ کے دو سپر اسٹار اداکارہ کیارا ایڈوانی اور اداکار سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات کا آغاز چار فروری کو جیسلمر میں ہوا، ہلدی، مہندی اور سنگیت کی محافل کے بعد منگل کے روز دونوں کی شادی ہوئی۔ نو شادی شدہ جوڑے نے اپنی مزید پڑھیں

جب سنی دیول نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا

ممبئی: اجے سنگھ دیول، جو اپنے اسٹیج کے نام ’سنی دیول‘ سے مشہور ہیں، بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔ سنی دیول کی فلمیں گھائل، ڈر، دامنی، جیت، گھٹک، ضدی، سرحد اور غدر پاکستان میں بھی بےحد پسند کی مزید پڑھیں

پولیس نے راکھی ساونت کے شوہرعادل خان کو گرفتار کر لیا

ممبئی: پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل خان درانی کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے راکھی ساونت کی شکایت پر ان کے شوہر عادل خان درانی کو دھوکا دہی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ راکھی ساونت نے حال ہی میں اپنے شوہر عادل خان مزید پڑھیں

شوٹنگ کے دوران حملہ، پولیس نے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کراچی: تین ہٹی نوری شاہ بابا کے مزارکے قریب ڈرامہ شوٹنگ کے دوران اداکاراور دیگراسٹاف کوتشدد کا نشانہ بنانےکے الزام میں مزید 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ زبیرنذیرشیخ کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان میں محمد علی ولد محمد اسماعیل ،عبدالقادرولد محمد اسماعیل، اویس ولد محمد علی، رحمت علی ولد مزید پڑھیں

بولڈ لباس پہننے سے انکار پر بالی ووڈ میں مجھے مغرور کہا گیا، روینہ ٹنڈن

ممبئی: بالی وو ڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ انہیں فلموں میں بولڈ لباس نہ پہننے پر مغرور سمجھا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلموں میں سوئمنگ سوٹ اور دیگر بولڈ لباس پہننے سے انکار پر مشکلات کا سا منا کرنا پڑتا تھا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں میں خواتین کو کمزور دکھایا جاتا ہے، مہوش حیات

کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں خواتین کو مجبور اور کمزور دکھایا جاتا ہے۔ ’دی مرزا ملک شو‘ میں اداکارہ نے فواد خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربات سمیت شوبز کیریئر کی مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیالات کیا ہے۔ ہالی وڈ کے پروجیکٹ ’مس مارول‘ کے تجربات مزید پڑھیں