عورتیں، زندگی اور آزادی: ایرانی احتجاجی گیت نے گریمی ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک —  جیل کا سامنا کرنے والے ایرانی گلوکار نےاپنے اس احتجاجی گیت کے لیے گریمی جیتاہےجو اسلامی جمہوریہ کو ہلا دینے والے مظاہروں کا ترانہ بن گیا ہے۔ جب امریکی خاتون اول نے اعلان کیا کہ شرون حاجی پور نے پنے گیت”برائے” پر سماجی تبدیلی کاخصوصی میرٹ ایوارڈ جیتا ہے تو وہ روپڑے۔ مزید پڑھیں

شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ

کراچی: جمشید کوارٹر میں نجی ٹی وی کے ڈرامےکی شوٹنگ کے دوران جھگڑے کے بعد علاقہ مکینوں نے حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہدایتکار نبیل قریشی ، اداکارہ حرا مانی اور دیگر ٹیم نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے وا لے حملے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عورتیں، زندگی اور آزادی: ایرانی احتجاجی گیت نے گرامی ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک —  جیل کا سامنا کرنے والے ایرانی گلوکار نےاپنے اس احتجاجی گیت کے لیے گرامی جیتاہےجو اسلامی جمہوریہ کو ہلا دینے والے مظاہروں کا ترانہ بن گیا ہے۔ جب امریکی خاتون اول نے اعلان کیا کہ شرون حاجی پور نے پنے گیت”برائے” پر سماجی تبدیلی کاخصوصی میرٹ ایوارڈ جیتا ہے تو وہ روپڑے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز ہوگی

  کراچی: پاکستانی ڈائریکٹر صائم صادق کی فلم ’جوائےلینڈ‘ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی دنیا بھر میں ریلیز کی تاریخوں کا اعلان انسٹاگرام میں فلم کے آفیشل پیج پر کیا گیا ہے۔ شعیب منصور کی فلم ’بول‘ کے بعد ’جوائے لینڈ‘ ایک دہائی بعد انڈیا میں ریلیز ہونے والی پہلی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ثناء فخر نے بتادیا

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ثناء فخر نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے بھارتی ایکشن اسٹار سنی دیول کے ساتھ فلم ’قافلہ‘ میں کام کیا ہے اور سنی دیول نہایت پروفیشنل فنکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں اس مزید پڑھیں

عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں

لاس اینجیلس: پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب  نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سال 2022 میں  اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا گریمی ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ سال 2023 کے مزید پڑھیں

موٹاپے کے ڈر سے آٹھ مہینے تک کھانا پینا چھوڑ دیا تھا، مشل خان

کراچی: اداکارہ مشل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کر لیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشل خان  نے بتایا کہ وہ اپنے اسکول کے دنوں میں بہت موٹی ہوا کرتی تھیں لیکن انہیں موٹاپا کم مزید پڑھیں

اسکرین پر ایک ساتھ واپسی کیلئے پٹھان جیسی فلم کی ضرورت تھی، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں اور شاہ رُخ خان کو ایک ساتھ  بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے ایک خاص فلم کا انتظار تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ میں  شاہ رُخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے حوالے مزید پڑھیں

راکھی ساونت اور عادل خان نے راہیں جُدا کر لیں

ممبئی: راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر عادل خان درانی اور انہوں نے راہیں جدُا کر لی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر عادل خان  نے ان سے علیحدگی کر لی ہے اور اب مزید پڑھیں

ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس

  کراچی: ترکیہ، شام اور لبنان میں ہولناک زلزلے اور ہزاروں افراد کی شہادت پر پاکستان کے شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی رحمان، صبا قمر، عدنان صدیقی اور دیگر نے سوشل میڈیا پر زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے درد بھرے پیغامات لکھے ہیں۔ احسن خان نے اپنی ٹویٹ میں ترکیہ مزید پڑھیں