ویب ڈیسک — موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ‘گریمی’ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں امریکی گلوکارہ بیونسے نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اتوار کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں 65ویں گریمی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس شام پاپ سپر اسٹار بیونسے چار ایوارڈز اپنے نام مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
19 زبانوں میں گانے والی ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکارہ مردہ حالت میں پائی گئیں
چینائی: بھارت میں 80 کی دہائی کی مقبول گلوکارہ وانی جےرام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کے گھر کام کرنے والی ماسی نے صبح بار بار گھنٹی بجانے کے باوجود دروازی نہ کھولنے پر وانی جے رام کی بہن کو بلایا جن کے پاس گھر کی متبادل چابی مزید پڑھیں
فیروز خان کا وکیل منیب بٹ کیخلاف ایف آئی اے پہنچ گیا
کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کے وکیل نے ایف آئی اے میں منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کی شکایت درج کرادی۔ فائق علی جاگیرانی نے ایف آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ منیب بٹ کے خلاف ہتک عزت کی ایف آئی آر کاٹی جائے۔ فیروز خان کی جانب سے ساتھی فنکاروں کے خلاف قانونی مزید پڑھیں
کوک اسٹوڈیو انڈیا میں آٹھ برس بعد 50 سے زائد گلوکاروں کے ساتھ واپسی
ممبئی: کوک اسٹوڈیو انڈیا کی آٹھ برس کے وقفے کے بعد 50 سے زائد فنکاروں کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔ شہرہ آفاق میوزک شو کی جانب سے نئے سیزن کا پہلا گیت سات فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوک اسٹوڈیو انڈیا شو کا ری لانچ پریمیئر 7 فروری کو ہوگا اور مزید پڑھیں
’پٹھان‘ بی جے پی کے کشمیری مظالم چھپانے کی کوشش ہے، فاطمہ بھٹو
لندن: عالمی شہرت یافتہ ادیبہ فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ بھارتی انتہاپسند پارٹی بی جے پی کے کشمیری مظالم پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کیلئے تازہ کالم میں فاطمہ بھٹو نے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف فلموں کے ذریعے جنون کا تجزیہ مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں
فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری
کراچی: پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کئے گئے ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کے ٹیزر میں فواد خان کو وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ مزاحیہ انداز مزید پڑھیں
کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع، ویڈیوز وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارا اڈوانی اور اداکار سدھارتھ مہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے کیارا اڈوانی اور شیرشاہ اسٹار سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے خوب چرچے ہیں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ 6 فروری کو سدھارتھ ملہوترا کی دلہن بن جائیں گی۔ جس کے مزید پڑھیں
فلموں میں بطور ہیرو کام کرنے والے بلال اشرف نے ڈرامے میں انٹری کیوں دی؟
کراچی: مشہور پاکستانی فلموں جانان، ایک ہے نگار، رنگ ریزا، یلغار اور سپر اسٹار جیسی بڑی فلموں میں ہیرو کا کردار کرنے والے لالی ووڈ اداکار بلال اشرف جلد اپنے کیرئیر کے پہلے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں بلال اشرف نے مزید پڑھیں