ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو عدالت نے اُن کی اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
میری شادی خطرے میں ہے، راکھی ساونت
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ابھی بہت زیادہ ڈسٹرب ہوں۔ میری شادی خطرے میں ہے۔ابھی کچھ نہیں بتا سکتی وقت آنے پر سب سامنے آ جائے گا۔ مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی مزید پڑھیں
سجل علی کو جمائما کی فلم میں کیوں کاسٹ کیا؟ بھارتی ڈائریکٹر نے وجہ بتادی
لندن: بھارتی فلم ڈائرکٹر شیکھر کپور نے سجل علی کو جمائما کی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ڈائرکٹر شیکھر کپورکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سجل علی کو فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے کہا تھا۔ سجل علی نے اپنی آڈیشنز بھی بھیجیں مزید پڑھیں
ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر ماریہ بی کی اداکارہ سجل علی پر شدید تنقید
کراچی: پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے فنکار ’جوائے لینڈ‘ کو پروموٹ کرکے ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں مزید پڑھیں
انور مقصود کا ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ الحمراء لاہور میں پیش کیا جائیگا
لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نویس انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب 27 فروری سے 22 مارچ تک الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں بھی پیش کیا جائیگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامور ہدایتکار داور محمود، ساجد حسن نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی مزید پڑھیں
ایرانی فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں تاحیات بھوک ہڑتال شروع کردی
تہران: چھ ماہ سے جیل میں موجود ایران کے مشہور فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز کی اہلیہ طاہرے سعیدی نے انسٹاگرام پر یہ اس خبر سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔ 62 سالہ جعفر پناہی نے جیل سے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مزید پڑھیں
پاسورڈ شیئرنگ سے نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس 2023 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر مختلف ممالک میں اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئر نگ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن شروع کرے گا۔ نیٹ فلکس کی جانب سے پہلے ہی چند ممالک میں اس حوالے سے کام کیا جارہا ہے اور مختلف فیچرز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔اب نیٹ مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ کا تعلق ختم کرنے کا اعلان
کراچی: ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں بریک اپ کا اعلان کرتے ہوئے عمر بٹ نے کہا کہ میرے خیال سے آپ سب کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ میں اور جنت اب مزید ایک ساتھ نہیں ہیں۔ یہ ہم دونوں کا مشترکا فیصلہ ہے۔انہوں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں، نئی فلم کے سیٹ کی تصاویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں بندھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ فلم ’جوان‘ کے سیٹ پر لی گئی شاہ رخ خان کی تصاویر سوشل مزید پڑھیں
پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے۔ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ پٹھان‘ کی غیرمعمولی کامیابی پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پٹھان کی غیرمعمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ آخری فلم کے فلاپ ہونے مزید پڑھیں