شام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان

 لاہور: مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی)  سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کرلی

پاکستان کی پہلی خاتون ریپر ایوا بی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں ۔ کنا یاری سے مشہور ہونے والی بلوچی ریپر ایوا بی نے اپنے مایوں اور نکاح کی تصاویر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شئیرکر دی ہیں ۔ کیپشن میں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کیا اور لکھا کہ الحمداللّٰہ ، میں مزید پڑھیں

ملک میں جاری معاشی بحران نے شوبز فنکاروں کو بھی پریشان کردیا

  کراچی: ملک میں جاری معاشی بحران، بڑھتی مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی نے شوبز فنکاروں کو بھی پریشان کردیا۔ پاکستانی گلوکار فرحان سعید نے ٹویٹر پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اس بحران سے کیسے نکلیں گے؟ میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا کہ روپیہ ڈالر کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اسٹار نے اسلام کیلئے لاکھوں فالوورز والے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیئے

  کراچی: پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور ماڈل حسن عابد نے اسلام کیلئے اپنے لاکھوں فالوورز والے ٹک ٹاک اور یوٹیوب کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیئے۔ حسن عابد کو انسٹاگرام پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد فالو کرتے ہیں اور یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر ان کے لاکھوں فالوورز اور سبسکرائبر تھے۔ اپنی انسٹاگرام پر پوسٹ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے

کرناٹکا: بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے. ان کی عمر 72 برس تھی اور انہیں گزشتہ دنوں ایک شدید قسم کا دل کا دورہ پڑا تھا۔ انہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری میں متعدد دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی موت مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی پر مداحوں کا شکریہ

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار اور ریکارڈ توڑ کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار نے فلم کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ ممبئی میں اپنے گھر ’منت‘  سے اپنے مداحوں کو اپنا دیدار کرایا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

اداکارہ نیلو بیگم کو بچھڑے 2 سال بیت گئے

 لاہور: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے2 برس گزر گئے، نامور اداکارہ نے سپرہٹ فلم کے ’سات لاکھ‘ گانے ’آئے موسم رنگیلے سہانے‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔ اداکارہ کو فلم ’زرقا‘ میں شاندار اداکاری پر نگار ایوارڈ بھی نوازا گیا۔ فلم مزید پڑھیں

کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا فرض بنتا ہے، راکھی ساونت

ممبئی: راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا ہے تو وہ نماز  کی ادائیگی بھی کریں گی۔ حال ہی میں اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کر کے اسلام قبول کرنے والی اداکارہ راکھی ساونت عرف فاطمہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  انہوں نے کلمہ مزید پڑھیں

جنہیں اداکاری میں مہارت حاصل ہے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع نہیں دیتے، سمیع خان

کراچی: اداکار سمیع خان کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبر میں اداکاری میں مہارت رکھنے والے اداکاروں کو آگے بڑھنے کے مواقع نہیں دیئے جاتے۔ سراب اور تنکے کا سہارا جیسے کئی منفرد کہانیوں والے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سمیع خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئے۔ پروگرام میں پاکستان مزید پڑھیں

’’گیس، بجلی پیٹرول کی قلت ہو! کافی نہ بن سکے تو ترانہ گانا مشکل ہے‘‘

پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشناہ شاہ کی حالیہ ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نیا محاذ کھول دیا۔ اداکارہ نے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں، اپنی شناخت سے پیار بھی کرتی ہوں اور اپنے ملک کے لوگوں سے پیار بھی کرتی ہوں لیکن گھر میں مزید پڑھیں