فراڈیوں نے ساحر علی بگا اور فضا علی کے کنسرٹ کے نام پرعوام کو لوٹ لیا

لاہور: نامعلوم افراد نے گلوکار ساحر علی بگا اور فضا علی کے نام پر کنسرٹ کے ٹکٹس بیچ کر عوام کو لوٹ لیا۔ گلوکارہ اور اداکارہ فضاعلی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ساحر علی بگا اور ان سمیت عوام کے ساتھ  بڑا فراڈ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی فنکارہ عروج آفتاب گریمی شو میں پرفارم کریں گی

نیویارک: پاکستانی کی گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈ شو میں پرفارم کرکے ریکارڈ قائم کریں گی۔ عروج آفتاب، انوشکا شنکر کے مدمقامل گریمی کیلئے منتخب اپنے گانے ’ادھیڑو نہ‘ پر پرفارم کریں گی۔ گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا اور انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ان مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کا تین دن میں 313 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا سے 313 کروڑ بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ یہ کسی بھی فلم کا ہندی سینما میں ابتدائی تین دن کا سب سے بڑا بزنس ہے اور ’پٹھان‘ نے اس ریکارڈ کے ساتھ ’کے جی ایف ٹو‘ کو پیچھے مزید پڑھیں

’پٹھان‘ کی کامیابی پر پاکستانی فنکاروں کی شاہ رخ کو مبارکباد

  کراچی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو نئی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پر جہاں بالی وڈ سے مبارکبادیں مل رہی ہے وہیں پاکستانی فنکاروں نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں شاہ رخ خان کی دل کھول کر تعریفیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں

 ممبئی: نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔ بگ باس سیزن سے مشہور ہونے والی راکھی ساونت کی والدہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی والدہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ راکھی ساونت نے بتایا کہ ان کی ماں مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے طیش میں آکر تصویر بنوانے والے مداح کا فون پھینک دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے ساتھ تصویر لینے کی کوشش کرنے والے مداح کا فون پھینک دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ویڈیو میں رنبیر کو آن کیمرہ اپنے ایک مداح کا فون پھینکتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کے کم عمر فنکاروں نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کے 5 بڑے فنکاروں کے نام ’30 انڈر 30 جنوئی ایشیائی‘ فہرست میں شامل کر لیے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’ایسٹرن آئی‘ نے سال 2022 کے بہترین کم عمر فنکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے کم عمر اداکاروں کے نام بھی شامل ہیں۔ سال 2022 مزید پڑھیں

علی ظفر نے مشہور کلام ’بلغ العلیٰ بکمالہٖ‘ کس کے کہنے پر پڑھا؟

کراچی: پاکستان کے مشہور فنکار علی ظفر مشہور کلام ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ پڑھ کر سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں علی ظفر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ مشہور کلام ’بلغ العلیٰ بکمالہٖ‘ انہوں نے اپنی والدہ کی فرمائش پڑھا تھا۔ گلوکار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ہم جناب سے مزاج نہیں پوچھتے نہ ہی سرمہ ٹوپی لگاتے ہیں، عدنان صدیقی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئی بھارتی فلم  ’مشن مجنوں‘ پر تنقید کرتے ہوئے اپنا ردِعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم مشن مجنوں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں

پنجاب فلم سینسر بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب فلم سینسر بورڈ کو تحلیل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر سیکرٹری اطلاعات و نشریات سلوت سعید نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پنجاب فلم سینسر بورڈ مذاق بن گیا، 2 روز میں دو نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں