95ویں اکیڈمی ایوارڈز،پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ شارٹ لسٹ سے مرکزی لسٹ میں جگہ نہ بناسکی

کراچی —  95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان ہوگیا ہے جس میں گزشتہ سال کی کامیاب ترین فلموں میں کام کرنے والے افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔ آسکرز کے نام سے شہرت پانے والا ایوارڈز کا یہ میلہ 12 مارچ کو لاس اینجلس میں سجے گا جس میں فلمی دنیا کے نامور مزید پڑھیں

صائم صادق کی فلم ’جوائے لینڈ‘ بھارت میں ریلیز کیلئے تیار

کراچی: پاکستان کی آسکرز کیلئے نامزد فلم ’جوائے لینڈ‘ جلد بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوائے لینڈ سنڈینس فلم فیسٹیول میں امریکی پریمیئر کے بعد روایتی تھیٹر ریلیز کے لیے بھارت سمیت دنیا بھر کا سفر کرے گی۔ ایکسپریس  گروپ سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارہ نواز الدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو عالیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق  نوازالدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو کے خلاف جائیداد کے تنازعے کے باعث مقدمہ درج کروایا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ نوازالدین صدیقی کی مزید پڑھیں

’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے صرف پہلے دن کیلئے چار لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔ شاہ رخ خان کی نئی فلم نے تمام تر بائیکاٹ مہم اور تنازعات کے باوجود مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور فلم کی ریلیز سے قبل ہی 500 ملین انڈین روپے کے ٹکٹ مزید پڑھیں

نبیل ظفر نے شوبز میں اپنا نام کیوں تبدیل کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

 لاہور: پاکستان کے باصلاحیت کامیڈی اداکار نبیل ظفر نے شوبز انڈسٹری میں آنے کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں ٹی وی اداکار نے بتایا کہ ان کا اصلی نام نبیل نہیں بلکہ ندیم تھا اور شوبز میں داخل ہونے کے بعد انہوں نے فلمسازوں کے اصرار پر اپنا نام مزید پڑھیں

اداکارہ روحی بانو اور ہدایتکار پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے

 لاہور: ماضی کی صف اول کی اداکارہ روحی بانو اورفلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز و پرویز رانا کی برسی آج منائی جارہی ہے۔ روحی بانو کو چار جبکہ پرویز رانا کو مداحوں سے بچھڑے چھ برس گزرگئے ہیں۔ روحی بانو 10 اگست 1951ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ، گورنمنٹ کالج لاہور سے مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کروں گی ، علیزے فاطمہ

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے فاطمہ کا کہنا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے فاطمہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش تمام افواہوں کی تردید مزید پڑھیں

ایوینجرزاسٹار جیریمی رینر کی 30 سے زائد ہڈیاں ٹوٹ گئیں

نیویارک: مارول ایوینجرز فلموں میں ہاکی کا کردار ادا کرنے والے اداکار جیریمی رینر کا کہنا ہے کہ برفانی طوفان کے دوران حادثے زخمی ہونے سے ان کی 30 سے ​​زائد ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ اداکار نے ٹوئٹر پر فزیوتھراپی کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں

کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کھنڈالہ: بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھنے والی مشہور جوڑی کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا مزید پڑھیں

اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ راج مہتا کی ہدایتکاری میں  بننے والی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ ملیالم زبان کے کامیڈی ڈرامہ ڈرائیونگ لائسنس کا ریمیک ہے جس کی کہانی ایک سپر اسٹار اور اس کے دیوانے پولیس مداح کے مزید پڑھیں