کھنڈالہ: بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ کئی دنوں سے اپنی شادی کی افواہوں کی وجہ سے خبروں کا حصہ بننے والے کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی بلاآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ کے ایل راہول کی شادی میں صرف قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی
ممبئی: انسٹاگرام پر بالی ووڈ اسٹار کترنیہ کیف کے چاہنے والوں کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی۔ دنیا بھر کی مشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیادہ متحرک ہوتی ہیں، جن میں ایک نام بالی ووڈ کی باربی مزید پڑھیں
’ایک تھی لیلیٰ‘ ڈرامہ، جو ہمارے لیے چند سنجیدہ سوالات چھوڑ گیا
کراچی: رجمعرات کو نشر ہونے والا ڈرامہ ’ایک تھی لیلیٰ‘ نے مسلسل چھ ہفتوں تک ناظرین کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ تاہم اس کی آخری قسط نے ہمیں ایک بہت سنجیدہ انداز میں حیرت زدہ کردیا اور اس طرح معاشرے کی سچائی بھی سامنے آئی۔ ایک تھی لیلیٰ ڈرامے میں پل مزید پڑھیں
فلم اسٹار ننھا مرحوم کے بڑے بیٹے امریکا میں انتقال کرگئے
کراچی: مشہور مزاحیہ فلمی اداکار ننھا (رفیع خاور) مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد رضی امریکا میں انتقال کرگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مرحوم امریکی ریاست فلوریڈا کی برواڈ کاؤنٹی کے محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدے پرفائز تھے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا مرحوم 2 برس تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد مزید پڑھیں
آئی ایم ایف والے قسط نہ بھرنے پر پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کرلے کرگئے ،علی ظفر
پاکستان کے مشہور گلوکار علی ظفر نے بجلی بریک ڈاؤن کے دوران بھی اپنی سوشل میڈیا مصروفیات سے مداحوں کو بھر پور لطف کروانا نہ بھولے۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی ایم ایف والے قسط ادا نہ کرنے مزید پڑھیں
مشن مجنوں: ‘پاکستان میں ہر شخص کاجل لگا کر نہیں گھومتا’
کراچی — پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بننے والی بالی وڈ فلم ‘مشن مجنوں’ حال ہی میں نیٹ فلکس کی زینت بنی۔ فلم کو بھارت بھر میں تو پذیرائی مل رہی ہے البتہ پاکستان میں اسےمضحکہ خیز اور کامیڈی تھرلر قرار دیا جا رہا ہے۔ فلم بنانے والوں کے مطابق ‘مشن مجنوں’ ایک سچی مزید پڑھیں
بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام نہیں کرسکتے، ثروت گیلانی
لاہور: پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب تک کسی پر جرم ثابت نہیں ہوجائے ہمیں کام سے انکار نہیں کرنا چاہئے لیکن اگر مزید پڑھیں
پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے یوٹیوب پر 500 ملین ویوز حاصل کرلیے
لاہور: گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانا کوک اسٹوڈیو کی سیزن 14 کی جانب سے پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا جس کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حد پذیرائی ملی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا۔ پسوڑی مزید پڑھیں
علیزہ سلطان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں؟
کراچی: فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت کے باہر مزید پڑھیں
شعیب اختر نے اپنی بائیوپک ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی اختیار کر لی
کراچی: لیجنڈری فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خود پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی اختیار کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی زندگی کی کہانی کے حقوق واپس لے لیے۔ سابق کرکٹر نے ہفتے کے روز ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ انہوں نے خود کو اپنے ’ڈریم پروجیکٹ‘سےالگ کر لیا ہے اور قانونی طور مزید پڑھیں