بافٹا 2023: نیٹ فلکس کی فلم ‘آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ’ کی 14 نامزدگیاں

ویب ڈیسک —  نئے سال کے آغاز کے ساتھ شوبز کی دنیا میں ایوارڈ سیزن کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ حال ہی میں گولڈن گلوبز ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان ہوا ہے اور اب ‘دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس’ یعنی ‘بافٹا’ کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ بافٹا ایوارڈز ‘آسکر’ مزید پڑھیں

ذاتی معلومات شیئر معاملہ ، شوبز شخصیات کا فیروز خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اداکار منیب بٹ، فلم ساز شرمین عبید چنائے، ثروت گیلانی، خالد عثمان بٹ، میرا سیٹھی ایمن خان، منال خان اور فرحان سعید سمیت دیگر شوبز شخصیات نے بھی ان کی ذاتی معلومات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر اداکار فیروز خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ اداکار منیب بٹ نے باقی شوبز مزید پڑھیں

پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کرنے کے بعد انسانی بنیادوں پر رہا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شرلین چوپڑا کے وکیل نے کہا ہے کہ راکھی نے ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت انتہائی ناساز مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کو پروموشن مہم کی ضرورت نہیں، فلم ڈائریکٹر

 ممبئی: بالی کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے کہا ہے کہ ہمیں پروموشن مہم کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ فلم کی پروموشن سرگرمیاں ’پٹھان‘ کی ریلیز کے بعد شروع کی جائیں گی۔ سدھارتھ آنند نے بتایا کہ ’پٹھان‘ کے ساتھ مزید پڑھیں

بالی وڈ نے پاکستانی کلاسک گانے کو چوری کرکے دوسرا ری میک بنادیا

 ممبئی: بھارتی میوزک ادارے ٹی سیریز نے پاکستان گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے کلاسک گانے کو چوری کرکے اس کا دوسری مرتبہ ری میک بنادیا۔ ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کیے گئے گانے میں نورا فتیحی اور راج کمار راؤ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ کلاسک گانے ’ اچھا صلہ دیا‘ کو مزید پڑھیں

مہیش بھٹ کی دل کی سرجری، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی دل کی سرجری کامیاب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہیش بھٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی انجیو پلاسٹی ہوئی ہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مہیش بھٹ نے پچھلے مہینے دل کے تکلیف محسوس ہونے کے بعد مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی ریاض میں رونالڈو اور میسی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) مزید پڑھیں

پاکستانی شارٹ فلم ‘نام بدل دینا’ نے کان ورلڈ فلم فیسٹیول کی فائنل فہرست میں جگہ بنالی

کراچی —  عالمی سطح پر پاکستانی شارٹ فلموں کی پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں پاکستانی شارٹ فلم ‘نام بدل دینا’ نے کان فلم فیسٹیول کے تحت ہونے والے ورلڈ فلم فیسٹیول کی فائنل فہرست میں جگہ بنائی ہے۔ اس کیٹگری میں ‘نام بدل دینا’ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے 60 شارٹ مزید پڑھیں

کم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا مہنگا ترین لاکٹ خرید لیا

نیویارک: امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا خوبصورت اور مہنگا ترین لاکٹ خرید لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین نےنیلم اور ہیرے سے جڑا ہوا لیڈی ڈیانا کا ’عطا اللہ لاکٹ‘ خرید لیا جو کہ ڈیانا کو کئی مرتبہ خصوصی تقریبات میں پہنے  ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کرلیا

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن مزید پڑھیں