ممبئی: بھارت کی معروف رقاصہ نورا فتیحی نے کروڑوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کئی اہم انشکافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکیش چندر شیکھر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نورا فتیحی گواہ بنی ہیں جنہوں نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے۔ نورا فتحی نے انکشاف کیا کہ سکیش چندر شیکھر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
رز احمد آسکر اعلانات کرنے والے پہلے پاکستان نژاد اداکار بن گئے
لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار رز احمد آسکر انعامات کا اعلان کرنے والے پہلے پاکستان نژاد فنکار بن گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رز احمد یہ ٹاسک ایلیسن ولیمز کے ساتھ مل کر اگلے ہفتے سرانجام دیں گے۔ آسکر انعامات کے اعلان منگل کے روز اکیڈمی کے سیموئیل گولڈون تھیئٹر میں ہوں گے اور یہ اے مزید پڑھیں
اے آر رحمان نے آسکر ایوارڈز 2023 کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق موسیقار اے آر رحمان نے آسکر ایوارڈز 2023 کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر اکیڈمی کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا ہے۔ دو مرتبہ آسکر انعام جیتے والے نامور موسیقار نے تصویر کے مزید پڑھیں
شوبز ستاروں کی ذاتی معلومات لیک؛ ‘فیروز خان نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی ہوگی’
کراچی — اداکار فیروز خان کی جانب سے حال ہی میں ساتھی فن کاروں کے خلاف ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا جس کے بعد ایک نئے تنازع نے جنم لیا۔ اس نوٹس میں اداکاروں کے ناموں کے ساتھ ساتھ ان کے فون نمبرز اور گھر کا پتا بھی درج مزید پڑھیں
تنازعات کی زد میں رہنے والی اداکارہ راکھی ساونت گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں تنازعات کا شکار رہنے والی اداکارہ راکھی ساونت کو جمعرات کو ممبئی میں امبولی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شرلین چوپڑا نے راکھی ساونت کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنے ٹوئٹ میں راکھی ساونت کی مزید پڑھیں
احد رضا میر کے بعد عدنان رضا میر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار اور پروڈیوسر آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر جلد انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی پراجیکٹس میں کام کرنے والے آصف رضا میر کے بیٹے احد رضا میر کے بعد اب عدنان رضا میر بھی جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں مزید پڑھیں
منیب بٹ نے فیروز خان کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی
کراچی: اداکار منیب بٹ نے اہلیہ اداکارہ ایمن خان کا نمبر اور گھر کا پتہ سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی۔ اداکار فیروز خان کی جانب سے نجی معلومات لیک کرنے پر شوبز شخصیات کا شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے منیب بٹ مزید پڑھیں
کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں شروع، گھر برقی قمقموں سے سج گیا
ممبئی: بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے کرکٹر کے ایل راہول اور اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا کی شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم اب اس جوڑی کی شادی کی مزید پڑھیں
‘بدنام کیوں کیا’؛ فیروز خان نے کئی فن کاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا
کراچی — معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا اور انٹرویوز کے ذریعے بدنام کرنے پر سابق اہلیہ علیزے فاطمہ سلطان سمیت شوبز کی متعددشخصیات کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں ان تمام افراد سے 15 دن کے اندر تحریری معافی مانگنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ ‘خدا اور محبت ‘اور ‘خانی ‘ سے مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا نے ’جوائے لینڈ‘ لازمی دیکھنے کا مشورہ دے دیا
نیویارک: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا پاکستان کی آسکرز کیلئے نامزد فلم’جوائے لینڈ‘ کی مداح بن گئیں۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے تمام مداحوں اور فلم شائقین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ ضرور دیکھیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جوائے لینڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جوائے لینڈ کی ٹیم مزید پڑھیں