بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر تنازعہ ختم ہوگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر جاری تنازعہ ختم ہوگیا اور ان کے شوہر عادل درانی نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ راکھی ساونت نے کچھ روز قبل عادل درانی کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کی تھیں اور انہوں نے نکاح سے قبل اسلام بھی قبول کیا لیکن اس وقت تنازعہ پیدا ہوا مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں پر برس پڑے

ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز بشن کمار نے مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں مشہور پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے مالک نے کہا ہے کہ اداکار ہم سے بڑا معاوضہ طلب کرتے ہیں لیکن وہ فلم کی ایک کامیاب اوپننگ کا وعدہ نہیں کرسکتے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

جاوید صدیقی: ‘اندرا گاندھی کے دور میں جب صحافت مشکل ہوئی تو فلموں میں آگیا’

کراچی —  نوے کی دہائی کی کامیاب بھارتی فلموں دل والے دلہنیا لے جائیں گے، ڈر ، بازی گر اور تال کے مکالمہ نگار جاوید صدیقی کا کہناہے کہ ان کا فلموں میں آنا حادثاتی ضرور تھا لیکن انہوں نے جب بھی لکھا، اپنے لیے ہی لکھا۔ معروف ادیب اور اسکرپٹ رائٹر جاوید صدیقی گزشتہ مزید پڑھیں

ہُما قریشی کا انوراگ کشپ کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی اداکارہ ہُما قریشی نے ہدایتکار انوراگ کشپ  کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مشہور بالی ووڈ فلم گینگ آف واسع پور سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ہما قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہدایتکار انوراگ کشپ کی نئی فلم   ’آلموسٹ پیار وِد ڈی جے محبت‘ کے گانے  کا کلپ شیئر کرتے مزید پڑھیں

وزن کم کیا تو لوگوں نے ڈرگس لینے کا الزام لگا دیا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں لوگ بغیر سوچے سمجھے کسی کے بارے میں کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔ حال ہی میں فیصل قریشی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں  شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر کھل کر بات مزید پڑھیں

پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا بیوقوفی ہے، تیجسوی پرکاش

ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کو  اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔ بھارتی ڈرامے ناگن میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بےحد ضروری ہے اور مزید پڑھیں

فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کے علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول ایوارڈ جیت لیا

 لاہور: پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے کی خبر ’جوائے لینڈ‘ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں اور پام اسپرنگز فلم فیسٹیول کی آفیشل ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ علی جونیجو ایوارڈ کو حاصل کرنے کیلئے فیسٹیول میں موجود مزید پڑھیں

کینسر علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتا تھا، سنجے دت کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتے تھے۔ 2020 میں فلم ’شمشیرا‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن چند ماہ بعد ہی انہوں نے علاج کے ذریعے کینسر کو شکست دے دی تھی۔ مزید پڑھیں

جاوید صدیقی: ‘اندرا گاندھی کے دور میں جب جرنلزم مشکل ہوا تو فلموں میں آگیا’

کراچی —  نوے کی دہائی کی کامیاب بھارتی فلموں دل والے دلہنیا لے جائیں گے، ڈر ، بازی گر اور تال کے مکالمہ نگار جاوید صدیقی کا کہناہے کہ ان کا فلموں میں آنا حادثاتی ضرور تھا لیکن انہوں نے جب بھی لکھا، اپنے لیے ہی لکھا۔ معروف ادیب اور اسکرپٹ رائٹر جاوید صدیقی گزشتہ مزید پڑھیں

28 سالہ حسینہ نے ‘مس یونیورس’ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

امریکا کی آر بونی گیبریل نے کائنات کی سب سے خوبصورت حسینہ (مس یونیورس) کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔ امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں 71 ویں مس یونیورس مقابلے کا انعقاد ہوا ،مس یونیورس کے مقابلے میں دنیا بھر سے 84 خواتین نے شرکت کی تھی اور مس امریکا کا اعزاز اپنے مزید پڑھیں