ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر اس کے بڑے بھائی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ راکھی ساونت کے بھائی راکیش نے انڈین میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کی نجی باتیں ہیں، میاں بیوی کی باتیں ہیں لیکن اگر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’پٹھان‘ کے کردار کیلئے شاہ رخ خان کو بال بڑھانے میں کتنے مہینے لگے؟
ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ ’جُو جُتسو‘ سیکھا۔ اس بات کا انکشاف ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔ سدھارتھ آنند کا کہنا تھا کہ اسے بائیک پر کیے جانے والے ایکشن مزید پڑھیں
بھارتیوں کو پاکستان کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن، کھانوں، لباس اور ثقافت کے بارے میں جانتے مزید پڑھیں
پہلی گرل فرینڈ کون تھی؟ شاہ رخ خان نے نام بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے مداحوں کو اپنی پہلی گرل فرینڈ کا نام بتا دیا۔ بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پراپنے فینز کے سوالوں کے جواب دئیے۔شاہ رخ خان سے ایک مداح نے ان کی پہلی گرل فرینڈ کا نام پوچھ لیا۔ شاہ رخ خان نے جواب مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کے ساتھ ’برے سلوک‘ کا اعتراف
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے بدترین دنوں میں ان کا برتاؤ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے درست نہیں تھا۔ ویرات کوہلی نے ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹ کیریئر کے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس تمام دورانیے میں وہ غصیلے اور جلد مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ میشا شفیع کی حجاب میں تصویر وائرل
ٹورنٹو: پاکستان کی معروف گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ تصویر اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ’مَس ٹیش‘ کی ہے اور اسے میشا شفیع نے خود ہی انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے۔ اداکارہ نے عمران جے خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ امریکی اور پاکستانی فلموں کا گھٹیا ورژن قرار
ممبئی: فلمی مداحوں نے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ہالی وڈ اور پاکستانی فلموں کا گھٹیا ورژن قرار دیا ہے۔ ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا، غیر معیاری وی ایف ایکس اور مضحکہ خیز مکالموں پر شدید تنقید جاری ہے۔ شاہ رخ خان کی ایکشن تھرلر کو 25 جنوری کو ریلیز مزید پڑھیں
جمائما نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 4 کروڑ روپے کی امداد جمع کرلی
لندن: عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما خان کے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ (چار کروڑ اٹھارہ لاکھ پاکستانی روپے) جمع ہوئے ہیں۔ فنڈریزنگ ایونٹ کو یونیسیف پاکستان فلڈز اپیل اور پاکستان انوائرنمنٹ ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا۔ Last night £150K + was مزید پڑھیں
اسلام آباد میں معروف شاعر احمد فراز کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی
اسلام آباد: احمد فراز کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا اور مشاعرہ بھی کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احمد فراز کی سالگرہ پر اکادمی ادبیات پاکستان اور ادبی تنظیم زاویہ نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان مزید پڑھیں
قدرت کے مختلف پہلوؤں کی منظر کشی فوٹوگرافرز کی نظر سے
No media source currently available