بالی ووڈ فلم آر آر آر کے گانے نے گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ فلم آر آر آر میں شامل گانے ’ناتو ناتو‘ نے سال 2023 کے بہترین گانے کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں گولڈن گولب 2023 کی رنگا رنگ تقریب جاری ہے، جس میں مختلف کیٹگریز کے تحت ایوارڈز دیے جارہے ہیں۔ بالی ووڈ فلم آر آر آر نے مزید پڑھیں

جاوید اختر ایئرپورٹ پر گلزار صاحب کیوں بنے؟ دلچسپ واقعہ

 ممبئی: کہانی نویس ، فلم رائٹر اور افسانہ نگار جاوید اختر نے اپنے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والا ایک مضحکہ خیز واقعہ بیان کیا اور بتایا کہ وہ ہوائی اڈے پر گلزار صاحب بن گئے تھے۔ مصنف اروند منڈلوئی کی جاوید اختر پر لکھی گئی کتاب ’جدوناما‘ کی تقریب رونمائی میں جاوید اختر نے انکشاف مزید پڑھیں

گولڈن گلوب 2023: ‘دی فیبل مینز’ بہترین فلم؛ ‘ہاؤس آف دی ڈریگن’ بہترین ٹیلی ویژن سیریز قرار

ویب ڈیسک —  ریڈ کارپٹ ایونٹ اور ستاروں کی جھرمٹ میں ہالی وڈ کے دوسرے سب سے بڑے سمجھے جانے والے ایوارڈز ‘گولڈن گلوب’ 2023 کے فاتحین کا اعلان کردیا گیا ہے۔ منگل کی رات کیلی فورنیا کے بیورلی ہلٹن ہوٹل میں 80ویں گولڈن گلوبز کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ ایونٹ کا انعقاد ہوا جہاں مزید پڑھیں

گولڈن گلوبز 2023 کی تصویری جھلکیاں

گولڈن گلوب 2023 کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ منگل کو کیلی فورنیا کے بیولی ہلٹن ہوٹل میں 80 ویں گولڈن گلوبز کی تقریب منعقد ہوئی جہاں بہترین ہدایت کار، فلم ساز اور فن کاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ شو کی میزبانی امریکی کامیڈین جیریڈ کارمائیکل نے کی جب کہ اسے امریکی مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

ماضی کے دور کے مزاحیہ ڈرامے ‘ففٹی ففٹی’ میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سینیئر اداکار ماجد جہانگیر اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ ڈرامہ سیریل ‘ففٹی ففٹی’ سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو اپنی بے ساختہ اداکار ی اور ہنسی سے لوٹ پوٹ کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال مزید پڑھیں

معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

 لاہور: معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی لاحق تھا جو شدت اختیار کر گیا اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔ کامیڈی مزید پڑھیں

سعدیہ خان نے شاہ رُخ خان کے بیٹے سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

دبئی: پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے آریان خان سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ اماراتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سعدیہ خان نے آریان خان سے قریبی تعلقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان افواہوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ سعدیہ خان کا کہنا تھا کہ وہ دبئی میں مزید پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں  جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔ سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن میں بھی نظر آئیں جس میں انہوں نے فرحان سعید، مزید پڑھیں

جونی لیور کے کامیڈی مناظر سے بڑے اداکار کیوں خوف کھاتے ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے کہا ہے کہ آج کل کی فلموں میں کامیڈی مشکل سے نظر آتی ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ماضی میں فلم کے مرکزی اداکار کامیڈی مناظر ملنے کا مطالبہ کیا کرتے تھے تاکہ ان کو میری طرح داد و تحسین مل سکے۔ ایک تازہ مزید پڑھیں

جب میتھیو پیری نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پٹائی کی

کراچی —  ہالی وڈ اداکار میتھیو پیری کو ٹی وی سیریز ‘فرینڈز’ دیکھنے والے تمام افراد ہی پسند کرتے ہیں۔ 90 کی دہائی میں مقبول ہونے والے سٹ کام میں انہوں نے چینڈلر بنگ نامی نوجوان کا کردار ادا کیا تھا جو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتا ہے اور بلا تفریق مزید پڑھیں