اپرا وینفری؛ ایک عہد ساز خاتون

اپرا وینفری دنیا کی امیر ترین سیاہ فام خاتون ہیں، جو غربت اور کسمپرسی کی زندگی سے اٹھیں اور اپنی محنت اور لگن کے بل بوتے پر کامیابی اورشہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ وہ 2004سے 2006تک دنیا کی واحد سیاہ فام ارب پتی رہیں۔ انہیں امریکا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹی مزید پڑھیں

بگ باس میں کن بالی ووڈ اسٹارز کو لانا چاہتے تھے؛ سلمان خان نے بتا دیا

 ممبئی: دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بگ باس کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں اور اپنے ان تین بالی ووڈ اسٹارز دوستوں کے نام بھی بتائے جنھیں وہ بگ باس میں لانا چاہتے تھے۔  ویسے تو سلّو بھائی کے کریڈٹ پر کئی کامیاب فلمیں ہیں لیکن وہ چھوٹی اسکرین ’’ٹیلی مزید پڑھیں

دنیا کے مقبول ترین گانوں میں کیفی خلیل کا گانا بھی شامل

یوٹیوب میوزک گلوبل چارٹ میں پاکستانی گلوکار کیفی خلیل کا گانا بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو کہ جس کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہی ہورہا ہے ۔ اب یہ گانا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی پسندیدگی کی سند حاصل کر رہا مزید پڑھیں

رندیپ ہودا گھڑسواری کے دوران بیہوش ہوکرگرگئے

 ممبئی: بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ادکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ مزید پڑھیں

عامرلیاقت نازیبا ویڈیو کیس؛ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے  مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا ٹریلر’ برج خلیفہ‘ پردکھایا جائے گا

 دبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا۔ مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم ’ پٹھان‘ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے پر ان کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر اس کے بڑے بھائی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ راکھی ساونت کے بھائی راکیش نے انڈین میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کی نجی باتیں ہیں، میاں بیوی کی باتیں ہیں لیکن اگر مزید پڑھیں

عائزہ اعوان کے شوبز انڈسٹری آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے

  کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ماڈل اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے پہلے اپنی اپروچ کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں صرف بڑے پروڈکشن ہاؤسز مزید پڑھیں

سعودیہ عربیہ ریڈ سی انٹرنیشنل فرانسیسی فلم کو مالی سپورٹ دے گا

جدہ: سعودیہ عربیہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول فنڈ نے ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ کی نئی فلم ’جین دُبیری‘ کی مالی سپورٹ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ ریڈ سی فیسٹیول فنڈ کی پہلی انٹرنیشل فلم ہے جس میں وہ فرانس کے ساتھ اشتراک کریں گے۔ فلم کی ڈائریکٹر فرانسیسی اداکارہ میجوین ہیں اور تاریخی مزید پڑھیں

کیا ہریتھک روشن خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر فٹ ہیرو ہریتھک روشن کے بارے میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا  وہ کسی خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں فٹنس کی علامت سمجھے جانے والے ہریتھک روشن ممبئی میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے کلینک پہنچ گئے۔ ہریتھک روشن کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کلینک مزید پڑھیں