باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان کے شہر باکو میں فلم کی شوٹنگ کیلئے آئی ہیں اور یہاں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ٹوئنکل کھنہ کو نوجوانی میں ’رکشہ رانی‘ کیوں کہا جاتا تھا؟
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے آٹو رکشوں سے اپنے عشق پر مبنی ایک وڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے بیٹی نتارا کے ساتھ رکشہ مزید پڑھیں
نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 27 برس گزر گئے
لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا مزید پڑھیں
ہیریسن فورڈ…جہد ِ مسلسل کی علامت
شوبز ایک سمندر ہے، جہاں بسنے والی ’مخلوق ‘کو موجوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے جہدِ مسلسل اور محنت شائقہ کا سامنا رہتا ہے۔ اس دنیا کی رعنائیوں کو دیکھتے ہوئے اس کا اندازہ کرنا اگرچہ بہت مشکل ہے، لیکن چند نامور اداکاروں کی زندگی کا جائزہ لینے سے ہم کسی حد تک اس مزید پڑھیں
داستانِ کابل؛ تیونشا کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں ختم
ممبئی: ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 24 دسمبر 2022 کو (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی اداکارہ تیونشا شرما کیس کی مزید پڑھیں
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی دو ماہ کی بیٹی راحا کی تصویر پہلی مرتبہ شیئر کر دی۔ معروف شخصیات کا پیچھا کرتے رہنے والے فوٹو گرافرز سے انہوں نے درخواست کی کہ جب تک انکی بیٹی دو سال کی نہیں ہو جاتی تب کوئی تصویر کوئی نہ کھینچے۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں
پاکستانی فلمساز نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن: پاکستانی فلمساز کی انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر مبنی دستاویزی فلم نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ شہزاد حمید احمد کی فلم ’انڈیاز سفرون برج‘ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے ہندوؤں کو مسلح کرنے پر تحقیق و تفتیش کرتی ہے۔ بھارت میں اسلاموفوبیا کی مزید پڑھیں
نعمان اعجاز کا طلاق کی شرح کم کرنے کیلئے والدین کو اہم مشورہ
لاہور: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کیلئے والدین کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے پاکستان میں نئے جوڑوں کے درمیان طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے جوڑوں میں طلاق کی بڑھتی مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ تصویر شیئر کردی
دبئی: پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر نئے سال کی تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ آریان خان موجود ہیں۔ سعدیہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر کیپشن لکھا مزید پڑھیں
امریکی اسٹار براڈ پٹ کا اداکاری سے’سیمی ریٹائرمنٹ‘ پر غور
لاس اینجلس: امریکی اداکار براڈ پٹ اپنی آدھی پروڈکشن کمپنی بیچنے کے بعد ’سیمی ریٹائرمنٹ‘ پر غور کرنے لگے۔ براڈ پٹ ہالی وڈ کو چھوڑنے کے بعد فرانس جاکر وائن، آرٹ اور فرنیچر سے متعلق بزنس کو سنبھالنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق براڈ پٹ نئے سال کے موقع پر اپنی نئی گرل مزید پڑھیں