عدالت کا کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل مواد بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے کبریٰ خان کی درخواست پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان کی مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی دنیا کی تیسری امیر ترین پالتو جانور بن گئی

نیویارک: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولویا بینسن‘ کو دنیا کی تیسری امیر ترین پالتو جانور ہونے کا اعزاز مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا  ویب سائٹ ’All about cats‘ نے دنیا کے امیر ترین پالتو جانوروں کی ایک سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولیویا بینسن‘ کو مزید پڑھیں

شاہ رخ کے بیٹے آریان اور نورا فتیحی کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔ بالی ووڈ کنگ کے بچے اپنی نجی زندگی کی حوالے سے آج کل سرخیوں میں ہیں، گزشتہ روز ہی خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ کی بیٹی سوہانا امیتابھ بچن مزید پڑھیں

’میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں‘، ثناء جاوید نے مداحوں کو خبردار کردیا

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنے فیک اکاؤنٹ مزید پڑھیں

کبریٰ خان کا عدالت سے رجوع: ‘عزت و وقار کے لیے قانون پر بھروسہ کر رہی ہوں’

ویب ڈیسک —  اداکارہ کبریٰ خان نے پاکستان فوج کے سابق افسر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عادل راجا کی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست شیئر مزید پڑھیں

مشہور گلوکارہ کی بلی 22 ارب روپے سے زیادہ کی مالک

معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل اباؤٹ کیٹس ڈاٹ نے ایک فہرست جاری کی ہے کہ جس میں مشہور پالتو جانوروں اور ان کے مالکان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کا تجزیہ کرکے تخمینہ لگایا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

محب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی: اداکار محب مرز ا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والے اداکار محب مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دبے لفظوں میں صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ میزبان  نے محب مزید پڑھیں

اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مختلف شوبز پیجز کی جانب سے خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر روگر بیات انتقال کر گئے ہیں۔ اداکارہ کے شوہر گزشتہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھےان کا مزید پڑھیں

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کی ملتوی کردی۔ ایکسپریس نیوز رپوٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن مزید پڑھیں

منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاروں کی علیحدگی اور شادی کی ناکامی کی وجوہات بھی بیان کیں۔ منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار مزید پڑھیں