ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کا دیوانہ مداح ان سے ملنے کیلئے 1100 کلو میٹر کا سفر طے کر کے ممبئی پہنچ گیا۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان بھارت سمیت دنیا بھر میں ہی اپنے دبنگ انداز کیلئے مشہور ہیں اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے دور دراز سے آئے مداح ان مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
عادل راجا کے نازیبا الزامات پر معروف اداکاراؤں کا ردِعمل سامنے آگیا
کراچی: سوشل میڈیا پر ویلاگرعادل راجا کی جانب سے سنگین الزامات لگائے جانے پر اداکاراؤں نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ویلا گر عادل راجا کی جانب سے پاکستان کی 4 مشہور اداکاراؤں پر نام لئے بغیر ناموں کے پہلے حروف استعمال کر کے ماہرہ خان، کبریٰ خان، سجل علی اور مہوش حیات کی جانب مزید پڑھیں
نصرت فتح علی خان کا نام تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں شامل
نیویارک: امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ قوالی‘ کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کی برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی
ممبئی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی دے دی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان بھارتی سیاستدانوں کو شرم دلائی جو اس کے لباس کے انتخاب پر شکایت کررہے ہیں۔ عرفی جاوید کو غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے پر اکثر مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کے خلاف مہم؛ کبریٰ خان کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستانی اداکارہ مہوش حیات، سجل علی اور کبریٰ خان نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کبریٰ خان اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا ہے۔ گزشتہ دنوں فوج کے سابق افسر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عادل راجا نے ایک مزید پڑھیں
محب مرزا کے ساتھ ویڈیو شیئر کرنے پر صنم سعید کی شادی کی افواہیں
پاکستان کے معروف اداکار محب مرزا اور پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی شادی کی افواہیں گذشتہ ڈیڑھ سال سے سامنے آرہی ہیں اور اب صنم کی جانب سے اداکار کے ہمراہ ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد سے ایک بار پھر ان کی شادی کی خبروں کے چرچے ہونے لگے ہیں ۔ اداکارہ صنم سعید مزید پڑھیں
محب مرزا کے ساتھ ویڈیو شیئر کرنے پر صنم سعید کی شادی کی افواہیں
پاکستان کے معروف اداکار محب مرزا اور پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی شادی کی افواہیں گذشتہ ڈیڑھ سال سے سامنے آرہی ہیں اور اب صنم کی جانب سے اداکار کے ہمراہ ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد سے ایک بار پھر ان کی شادی کی خبروں کے چرچے ہونے لگے ہیں ۔ اداکارہ صنم سعید مزید پڑھیں
کرن سے طلاق کے بعد میں اور میرا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، عمران اشرف
کراچی: مشہور ڈرامے رانجھا رانجھا کردی کے کردار ’بھولے ‘سے شہرت پانے والے اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد وہ اور ان کا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں مداح ان کے لئے دعا کریں۔ حال ہی میں عمران اشرف ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار
نیویارک: ہالی ووڈ کی مارول سیریز اوینجرز اور ہاکی کے اسٹار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جریمی رینر نیویارک میں مقیم ہیں جہاں خطے میں نئے سال کے موقع پر موسم سرما کا شدید برفانی طوفان آیا جس سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ 2 مزید پڑھیں
ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری
کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں جویریہ عباسی، منال صدیقی، زوہیب بخش اور عثمان مزید پڑھیں