سوشل میڈیا پر ’ایول ڈیڈ رائز‘ کے خوفناک ٹیزر کے چرچے

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ ایول ڈیڈ رائز کے ٹیزر میں خوفناک مناظر دکھائے گئے ہیں ٹیزر کو دیکھ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس فلم کی کہانی شیطانی طاقتوں اور ایک آسیب زدہ ماں اور اس مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی ڈراموں سے مقبولیت کے بعد فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی پہلی فلم کا پرومو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ جلد نئی فلم ’نایاب‘ میں ڈیبیو دینے والی ہیں۔ اداکارہ نے فلم پرومو مزید پڑھیں

اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستانی اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور کردار کشی کی غلیظ مہم کا کلچر پھیلانے والوں کی پورے معاشرے کی طرف مزید پڑھیں

میں نے کب کہا بالی وڈ نے میرا گانا کاپی کیا ؟ سجاد علی

معروف پاکستانی گلوکار سجاد علی نے اپنے سوشل میڈیا بیان سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں گلوکار سجاد علی نے کہا کہ میں نے کب کہا بالی وڈ نے میرا گانا کاپی کیا ؟ بلکہ میں نے یہ کہا تھا کہ گانا سن کر مجھے مزید پڑھیں

اوینجرز اسٹار جریمی رینر نے حادثے میں زخمی ہونے کے بعد تصویر شیئر کردی

نیویارک: ہالی ووڈ اوینجرز اور ہاکی فلموں کے اسٹار جریمی رینر نے  برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ جریمی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زخمی حالت میں اسپتال کے بیڈ پر لیٹے مزید پڑھیں

فیروز خان کا ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ویڈیو پیغام

کراچی: اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر ویلاگر عادل راجہ کی جانب سے الزامات کا سامنا کرنے والی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ فیروز خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی اداکارہ سجل علی، کبریٰ خان، ماہرہ خان اور مہوش حیات پر لگائے جانے والے نازیبا الزامات پر ردعِمل مزید پڑھیں

اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو چھوٹا کردار نہیں کروں گا، نوازالدین صدیقی

ممبئی: بالی ووڈ میں دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔ بالی ووڈ فلموں میں چھوٹے کردار ادا کرنے کے بعد اپنی محنت لگن اور بہترین اداکاری کے باعث شہرت کمانے والے مزید پڑھیں

اکشے کمار نے شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار کھلاڑی اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دیا ہے۔ اداکار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ اور بچوں کے ساتھ سرکس میلے میں پہنچے اور وہاں کی ایک وڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ سرکس میں ایک شخص دائرے میں بند اسٹرکچر کے مزید پڑھیں

صحیفہ جبار نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں۔ خلیل الرحمان قمر اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر منفی طور پر خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن وہ ایک باصلاحیت ادیب ہیں اور شوبز انڈسٹری کو انہوں کافی شاہکار دیئے ہیں۔ صحیفہ جبار مزید پڑھیں

مذہب کی جبری تبدیلی پر مبنی پاکستانی فلم نے کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا

فرانس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں جبری مذہب کی تبدیلی زبردستی شادی کے حقیقی واقعات پر فلمائی گئی دستاویزی فلم ’The Losing Side ‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دستاویزی فلم ’The Losing Side‘ کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں نومبر کے مہینے کے لیے بہترین انسانی حقوق کی فلم کے ایوارڈ مزید پڑھیں