اجے دیوگن نے ’سنگم 3‘ کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیو گن نے ’سنگم‘ سیریز کی تیسری فلم کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ ’سنگم‘ سیزیر کی تیسری فلم ’سنگم اگین‘ کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ نئی فلم میں بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اپنے شہرہ آفاق کردار ’باجی مزید پڑھیں

کیرئیر کے عروج میں ماں بننے پر کوئی پچھتاوا نہیں، عالیہ بھٹ

ممبئی: چند ہی سالوں میں بالی ووڈ کیرئیر کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیرئیر کے عروج میں ماں بننے میں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ عالیہ بھٹ کے مطابق سال 2022 ان کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہوا اس سال انہوں نے شادی کی ایک بیٹی کو مزید پڑھیں

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی افواہیں یقین میں بدل گئیں

کراچی: پاکستان شوبز کی ورسٹائل اداکارہ صنم سعید کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے قیاس آرائیں کی جارہی ہیں کہ صنم سعید اور محب مرزا شادی کر چکے ہیں تاہم ان کی جانب سے اب تک اس کا کوئی باضابطہ مزید پڑھیں

فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی چائلڈ اسٹار انجلی نے منگنی کرلی

لاس اینجلس: شاہ رُخ خان اور کاجول کی مشہورِ زمانہ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں انجلی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثناء سعید نے منگنی کرلی۔ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رُخ خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی بھارتی اداکارہ ثناء سعید نےاپنے قریبی دوست اور  ہالی ووڈ کے ساؤنڈ ڈیزائنر مزید پڑھیں

فیروز خان کو نئے سال کی مخلوط تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی

  کراچی: نئے سال کو منانے کیلئے منعقدہ مخلوط تقریب میں شرکت پر فیروز خان پر عوام کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے۔ اداکار نے کچھ روز قبل مولانا طارق جمیل کا ایک بیان شیئر کیا تھا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ نئے سال کے موقع پر تقاریب میں لڑکے اور لڑکیاں مزید پڑھیں

فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کی دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر کی ریکارڈ کمائی

لاس اینجلس: امریکی فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ نے دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر سے زائد بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے ریکارڈ بزنس کے ساتھ 2022 کی تیز ترین کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ قبل ازیں دو امریکی فلمیں ’ٹاپ مزید پڑھیں

بالی وڈ میں سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی شادی کے چرچے

ویب ڈیسک —  بالی وڈ میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ شادی کرنے کا رواج نیا نہیں ہے۔ گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بات کی جائے یا کترینہ کیف اور وکی کوشل کی، کئی اداکاروں نے انڈسٹری میں ہی اپنے جیون ساتھی کو چنا ہے۔ ماضی میں مزید پڑھیں

سالِ نو پر رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور کی آنے والی نئی فلم اینیمل کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ براہمسٹرا  کی شاندار کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم’اینیمل‘ میں ادا کئے جانے والے اُن کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ رنبیر کپور کی فلم کا پہلاپوسٹر سالِ نو کے موقع پر جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

اداکار محب مرزا کا دوسری شادی کا انکشاف

 لاہور: مزاحیہ اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والے محب مرزا نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ محب مرزا گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان سے اپنے اچھوتے انداز میں پوچھا کہ آپ کی ہوئی ہے یا نہیں؟ یہ بھی پڑھیں: محب مرزا نے آمنہ شیخ سے راہیں جدا مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ کے گانے پر تنقید، بھارتی فلم ڈائریکٹر کو قتل کی دھمکیاں

 ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کے گانے ’بے شرم رنگ‘ پر تنقید کے باعث بھارتی فلم ڈائریکٹر کو شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ بھارتی کی متنازعہ پروپیگنڈا فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ہدایت کار ویویک اگنی ہوتری نے گانے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ پہلے انسٹاگرام کی ریلز مزید پڑھیں