تونیشا شرما کے میک اپ روم سے اداکارہ کے ہاتھوں لکھا ڈائری کا ورق برآمد

 ممبئی: خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کے کیس میں ایک نئی پیشرفت ہوئی ہے اور ان کے ہاتھوں لکھا ہوا ایک پرچہ خودکشی والے کمرے سے ملا ہے۔ اداکارہ نے ڈرامہ ’علی بابا: داستان کابل‘ کے سیٹ پر خودکشی کی تھی اور وہ میک اپ کمرے کے واش روم میں مردہ پائی گئی تھیں۔ مزید پڑھیں

معاشی تنگ دستی کی وجہ سے بھارتی اداکار موت کی تمنا کرنے لگے

 ممبئی: معاشی تنگ دستی کا شکار بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ایسی زندگی سے مرنا بہتر ہے تاہم وہ ایسے حالات میں اپنی ماں اور بھائی کو تنہا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے۔ بھارتی ٹی وی شو ایف آئی آر اور مے آئی کم ان میڈم سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکا مزید پڑھیں

احسن خان کی نئی وڈیو نے مداحوں کو نئی بحث میں ڈال دیا

  کراچی: پاکستانی اداکار احسن خان کی نئی وڈیو نے ان کے مداحوں کو نئی بحث میں مبتلا کردیا۔ احسن خان نے انسٹاگرام پر ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس ان کی ناک کا بدلا ہوا ڈیزائن دیکھ کر مداح حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔ اداکار کے اکثر مداحوں نے کمنٹس میں لکھا کہ آپ مزید پڑھیں

بھارتی سنسر بورڈ کی فلم ‘پٹھان’ کے گانے، مناظر تبدیل کرنے کی ہدایت، سوشل میڈیا صارفین برہم

کراچی —  ویسے تو بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ اگلے سال 25 جنوری کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونی ہے، لیکن بھارتی سنسر بورڈ کی مداخلت کے بعد فلم کی بروقت ریلیز کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔ ہر فلم کی طرح ‘پٹھان’ کوبھی ریلیز سے قبل سنسر بورڈ مزید پڑھیں

نیٹ فلکس مفت اکاؤنٹ شیئر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے تیار

نیویارک: سال 2023 کے آغاز پر مقبول ترین ویڈیو سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن سے کیا جائے گا ۔ گذشتہ دنوں غیر ملکی خبر رساں ادارہ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ نیٹ فلکس کی جانب سے امریکا میں 2023 مزید پڑھیں

سال 2022 میں کونسی فلمیں کامیاب ہوئیں؟

کراچی: سال 2022 میں دنیا بھر کی شوبز انڈسٹریز میں کئی فلمیں ریلیز کی گئیں جن میں سے کچھ باکس آفس پر خوب کامیاب رہیں اور ان فلموں کا شائقین کو بھی بےصبری سے انتظار تھا۔ کورونا  کی وجہ سے تاخیر کا شکار ان فلموں کی کامیابی کی دوڑ میں کونسی فلمیں مقامی اور بین الاقوامی باکس مزید پڑھیں

کراچی میں اداکارعنایت خان کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

شہر بھر میں بےلگام لوٹ مار مچاتے ڈاکوؤں نے اداکار عنایت خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ شہرِ قائد میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم نے عام شہریوں سمیت فنکاروں کیلئے بھی مشکلیں بڑھا دیں، ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار عنایت خان بھی موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔ عنایت خان نے مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ پر بھارتی سینسر بورڈ نے بھی بی جے پی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

نئی دہلی: فلموں کو نمائش کیلئے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے بھارتی سرکاری ادارے سی بی ایف سی نے ’پٹھان‘ کے میکرز کو فلم میں مجوزہ تبدیلیاں کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم کو پہلے گانے ’بے شرم رنگ‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی شدید تنقید مزید پڑھیں

ڈکیتی میں اداکارہ بیوی کے قتل پر فلم پروڈیوسر شوہر گرفتار

 کولکتہ: مغربی بنگال میں ایک مبینہ ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والی اداکارہ کے شوہر فلم پروڈیوسر پراکاش کمار کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اداکارہ ریا کماری کی فیملی نے اُس کے شوہر اور بھائیوں کے خلاف شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد یہ گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اداکارہ کے شوہر مزید پڑھیں

بھارت میں ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ریلیز غیر معینہ مدت تک ملتوی

ویب ڈیسک —  بھارت میں تقریباً 10 برس بعد کوئی پاکستانی فلم ریلیز ہونے جا رہی تھی لیکن فلم کی ریلیز سے صرف ایک روز قبل ہی اسے روکنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ 30 دسمبر کو بھارت کے چند سنیما گھروں مزید پڑھیں