کراچی — ورلڈ وائیڈ باکس آفس پر امریکی فلم ‘ایواٹار: دی وے آف واٹر’ کا راج دوسرے ہفتے بھی جاری رہا۔ 16 دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم نے دو ہفتے سے بھی کم عرصے میں دنیا بھر سے 100 کروڑ ڈالر کا بزنس کر کے اس سال ریلیز ہونے والی تمام فلموں کو پیچھے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سوشل میڈیا پر کوئی بھی غلط بات جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے، حنا الطاف
کراچی: طویل عرصے تک سوشل میڈیا سے غائب حنا الطاف کا کہنا ہے کہ کسی بھی پوسٹ کا منفی پہلو لے لیا جائے تو وہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل سکتا ہے۔ اداکارہ حنا الطاف نے کہاہے کہ ہر بات ٹی وی پر کہنے کی نہیں ہوتی سیلبریٹی ہونے کا منفی پہلو یہ ہےکہ مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دیدیا گیا
ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے نامور اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ امدادی چیک وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فردوس جمال کے گھر پہنچ کردیا۔ امیر مقام نے فردوس جمال کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر فردوس جمال نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سیٹ پر خودکشی کرکے جان گنوا بیٹھنے والی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے درخواست کی مزید پڑھیں
کپور خاندان کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟ کرینہ کپور نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور چھوٹے نواب کی اہلیہ کرینہ کپور نے اپنے خاندان کی پسندیدہ ڈش کا نام بتا دیا۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کا خاندان کھانے پینے کا بہت شوقین ہے اور جب سارے اکھٹے ہوتے ہیں تو صرف کھانے اور مزید پڑھیں
بھارتی سینما میں 10 برس بعد پاکستانی فلم؛ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کن شہروں میں ریلیز ہو رہی ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت میں لگ بھگ 10برس بعد کوئی پاکستانی فلم ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نئی دہلی کے ساتھ ساتھ بھارتی ریاست پنجاب کے چند سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی اخبار ‘دی اکنامک ٹائمز’ کے مطابق انٹرٹینمنٹ کمپنی اور مزید پڑھیں
پروگرام میں اُنہیں بلاتی ہوں جنہیں عوام دیکھنا چاہتے ہیں، ندا یاسر کا ایکسپریس کو انٹرویو
کراچی: معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہیں لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان حسن چوہدری نے ان سے دلچسپ سوالات کیے۔ ندا یاسر مزید پڑھیں
سال 2022 میں کونسی مشہور جوڑیوں نے راہیں جدا کیں؟
کراچی: سال 2022 اختتام پر ہے یہ سال جہاں کئی لوگوں کے لئے خوشحال ثابت ہوا وہیں اکثر افراد کے لئے کسی امتحان سے کم نہ تھا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں رواں سال بہت سے دل ٹوٹے کئی خواب بکھرے جبکہ متعدد جوڑوں نے راہیں جدا کرلیں 2022 لالی ووڈ ستاروں کے لیے کافی مشکل سال رہا۔ مزید پڑھیں
سلمان خان نے باڈی گارڈ کو سابق گرل فرینڈ کی گاڑی کا دروازہ کھولنے سے روک دیا
ممبئی: سپر اسٹار سلمان خان کی 57ویں سالگرہ کے موقع اداکار نے اپنے باڑی گارڈ شیرا کو سابق گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے سے روک دیا۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان 57 برس کے ہو چکے ہیں جس پر انہوں نے اپنے دوستوں کا ایک شاندار پارٹی دی۔ اس پارٹی میں مزید پڑھیں
فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ بھارت میں 30 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے والی پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 30 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کیلیے پیش کی جائے گی۔ بلال لاشاری پروڈکشن کے تحت بننے والی پاکستانی فلم دنیا بھر سے اب تک 220کروڑ روپے کماچکی ہے، بھارت میں ہونے والی ریلیز کے بعد توقع مزید پڑھیں