طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک، نفرت انگیز پیغامات موصول

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ کسی نے ان کا موبائل نمبر لیک کر دیا ہے جس کے بعد سے انہیں غیر اخلاقی اور نفرت انگیز پیغامات موصول ہورہے ہیں ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کیں ہیں اور یہ بتایا ہے کہ انہیں واٹس ایپ پر متعدد نمبرز سے غلط پیغامات مزید پڑھیں

طالبِ علم نے فزکس کے پرچے میں علی ظفر کا گانا لکھ ڈالا، گلوکار کا دلچسپ تبصرہ

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبِ علم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور اس پر گلوکار علی ظفر نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ویڈیو میں استاد بتا رہے ہیں کہ یہ مزید پڑھیں

طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک، غیر اخلاقی اور فحش پیغامات نے پریشان کر دیا

کراچی: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک ہوگیا۔ حال ہی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں واٹس ایپ پر متعدد نمبرز سے غلط پیغامات بھیجے جارہے ہیں جس کی مزید پڑھیں

منیب بٹ پہلی بار ٹی وی ڈرامے میں خواجہ سرا کا کردار ادا کریں گے

کراچی: پاکستانی اداکار منیب بٹ پہلی بار ایک خواجہ سرا کے روپ میں ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ اداکار نے تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی ساتھی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ ایک ڈرامے میں پہلی بار خواجہ سرا کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نےانسٹا پوسٹ میں بتایا کہ ڈرامے میں ان مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکارہ شائے گِل کی نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم

نیویارک: معروف میوزک اسٹریمنگ ایپ اسپاٹی فائے نے ایکول پاکستان پروگرام کے تحت پسوڑی گلوکارہ شائے گِل کو ماہ دسمبر کیلئے اپنا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گلوبل میوزک پروگرام نے شائے گِل کا گانا ’سکون‘ اپنے پلیٹ فارم میں سرفہرست رکھ ہوا ہے۔ پچھلے ایمبیسڈرز کی طرح شائے گل کی تصویر ٹائمز اسکوائر مزید پڑھیں

ناصر ادیب پاکستان فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کے تاحیات چیئرمین منتخب

 لاہور: ناصر ادیب پاکستان فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کے تاحیات چیئرمین منتخب ہوگئے. پاکستان فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کے آئین میں ترامیم کی گئی ہے جس کے بعد ناصر ادیب تاحیات چیئرمین جبکہ پرویز کلیم وائس چیئرمین ہوں گے۔ اسی طرح اشفاق کاظمی سیکرٹری جنرل اور جوائنٹ سیکرٹری باسو چوہدری کو بنانے کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

سشانت سنگھ کیس میں انکشاف کے بعد بہن کا تحقیقیات سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ

 ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کی وجہ سامنے آنےکے بعد بہن نے مطالبہ کیا ہے کہ  بھائی کی قتل کی تحقیات سی بی آئی سے کروائی جائیں۔ سشانت سنگھ کی بہین شیویتا سنگھ ِکرتی نے امید ظاہر کی ہے  کہ سی بی آئی کے ذریعے ہونے والی شفاف تحقیقات سے اصل حقیقت سامنے آجائے مزید پڑھیں

سلمان خان کی سالگرہ پرشاہ رخ خان سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کی اپنی سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ خان سے گلنے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان اپنے دوست اور اداکار سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے۔ سلمان خان نے گرمجوشی سے شاہ رخ خان کا استقبال مزید پڑھیں

اداکارہ کی خودکشی؛ بی جے پی نے ’لو جہاد‘ کا نتیجہ قرار دیدیا

 ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے ’لوجہاد‘ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ دو روز قبل ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی اداکارہ تونیشا شرما کے دوست اورساتھی اداکار شیزان خان کو اداکارہ کی والدہ کے الزامات کے بعد گرفتار مزید پڑھیں