دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں معروف ٹی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ نے  سیشن مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

 ممبئی: بگ باس کے 16 میں شامل بھارتی ہدایتکار ساجد خان پر ایک اور اداکارہ نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آہنا کمار، مندنہ کریمی اور شرلین چوپڑا کے بعد اب ایک مراٹھی اداکارہ جے شری گیکود نے ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ جے شری مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

پاکستانی معروف اداکار افضال احمد لاہور میں انتقال کرگئے ۔ انتظامیہ جنرل اسپتال کا کہنا ہے کہ افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث یکم دسمبر کو اسپتال میں لایا گیا تھا۔سینئر اداکار افضال احمد مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے.خیال رہے کہ افضال احمد گذشتہ 21 برس سے فالج کے مرض میں مزید پڑھیں

فواد خان اور رنویر سنگھ کی فلم میں ٹکراؤ ، بھارت میں ایک ہی دن میں ممکنہ ریلیز

فواد خان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ 23 دسمبر کو بھارت میں ریلیز ہونے کی امید ہے۔ رنویر سنگھ کی فلم سرکس سے فواد خان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکراؤ ہو سکتا ہےکیونکہ دونوں فلیمیں ایک ہی دن جو ریلیز ہو رہی ہیں . تفصیلات کے مطابق اداکار فواد مزید پڑھیں

اداکار ببرک شاہ کا چار سالہ بیٹا انتقال کر گیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے کا انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ببرک شاہ نے یہ افسوسناک خبر اپنے مداحوں کو فیس بک اکاؤنٹ پر دی ہے ۔ انہوں نے اپنے بیٹے زاویار شاہ کی 2 تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ کیا کہ ان کے مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ کا سجل علی سے محبت کا اظہار

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمانے پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے اداکارہ سجل علی کے ایک انٹرویو کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ سجل سے بہت پیار کرتی ہیں اور وہ انتظار نہیں مزید پڑھیں

یاسر نواز ، ہارون شاہد نے وزن کم کرنے کی ٹپس مداحوں سے شیئر کی

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات و اداکار ہارون شاہد اور ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے وزن کم کرنے سے متعلق اپنے مداحوں کے ساتھ انتہائی کارآمد ٹپس شیئر کی ہیں۔ دونوں فنکاروں نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔اس دوران دونوں فنکاروں نے بتایا مزید پڑھیں

صبا فیصل کا اظہار لاتعلقی، بہو کا بیان سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنی بہو نیہا سلمان اور سلمان فیصل سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے جس کے بعد ان کی بہو کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پیچز میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صبا فیصل کی چھوٹی بہو نیہا سلمان مزید پڑھیں

صبا فیصل کے صاحبزادے نے لاتعلقی کے اعلان پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے سلمان فیصل نے والدہ کی جانب سے اہلیہ پر سنگین الزامات عائد کیے جانے پر اپنی خاموشی توڑدی اور کہا کہ ان کی اہلیہ کے حوالے سے غلط باتیں نہ کی جائیں۔ اداکارہ صبا فیصل نے گذشتہ روز بہو نیہا ملک پر سنگین الزامات عائد کئے اور مزید پڑھیں

احمد علی نے درخت سے پُر اسرار آوازوں کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کے مشہور اداکار احمد علی اکبر نے اپنے ساتھ پیش آئے ایک غیر معمولی واقعے کی ویڈیو شیئر کردی ہے اس ویڈیو نے مداحوں کو خوف اور حیرانی میں مبتلا کردیا ہے ۔ احمد علی اکبر نے گذشتہ شب انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے کہ جس میں انہوں نے صارفین کو تنبیہہ مزید پڑھیں