اداکار و کامیڈین مومن ثاقب نے شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم اور عدنان صدیقی کے ہمراہ ارجنٹینا کی ٹیم کو فیفا کپ جیتنے پر منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’او بھائی مجھے مارو، مجھے مارو‘ اور ’ایک دم سے انہوں نے جذبات بدل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فیروز خان کو بچوں کے اخراجات کی مد میں ماہانہ 80 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی مقامی عدالت نے علیزے فاطمہ سلطان کی درخواست پر بچوں کے اخراجات سے متعلق درخواست پر اداکار فیروز خان کو حکم دیا ہے کہ وہ بچوں کے اخراجات کی مد میں ماہانہ 80 ہزار روپے ادا کریں گے۔ فیروز خان اور علیزے فاطمہ کی شادی چار سال رہنے کے مزید پڑھیں
مسکراہٹیں بکھیرنے والے معروف کامیڈین اسماعیل تارا چل بسے
کراچی — ٹی وی، فلم اور اسٹیج کے نامور فن کار اور ٹی وی پروگرام ‘ففٹی ففٹی’ سے شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والے کامیڈین اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اداکار کے اہل خانہ کے مطابق ان کی موت گردے فیل ہوجانے کی وجہ سے ہوئی۔اسماعیل تارا گزشتہ تین روز مزید پڑھیں
چینی نژاد کینیڈین پاپ سٹار کو 13 سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — چین کی ایک عدالت نے جمعہ کو 32 سالہ چینی نژادسابق کینیڈین پاپ اسٹار کرس وو کو ریپ کے الزام میں 13 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ وو نے ’کے پاپ بوائے بینڈ ایکسو‘ کے ایک رکن کے طور پر شہرت حاصل کرنے کے بعد 2014 میں اپنا سولر کیریئر شروع مزید پڑھیں
چوتھا ادب فیسٹیول: پاکستانی ڈراموں کا ارتقا اور معیار موضوعِ بحث
کراچی — کراچی کے فریئر ہال میں دو روزہ ‘چوتھا ادب فیسٹیول’ میں پاکستانی ڈراموں کے ارتقا اور معیار جیسے موضوعات زیرِ بحث آئے، جس میں کئی مشہور شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ رواں برس ادب فیسٹیول فروری اور مارچ کے بجائے 26 اور 27 نومبر کو منعقد ہوا جب کہ اس کے مزید پڑھیں
فلمساز کی ‘دی کشمیر فائلز ‘پر تنقید، اسرائیل کی بھارت سے معذرت
سرینگر — بھارت میں انٹرنیشنل فلم فیسٹویل کے دوران اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے بالی وڈ فلم ‘دی کشمیر فائلز’ کو پروپیگنڈا اور بے ہودہ فلم قرار دینے پر نئی دہلی میں اسرائیلی سفیر نے بھارتی حکومت سے معذرت کر لی ہے۔ بھارت میں اسرائیلی سفیر ناؤر گیلون نے نادو لیپڈ کے نام ایک مزید پڑھیں
یو اے ای کی پہلی اردو ہندی فلم قومی دن پر ریلیز کے لیے تیار
کراچی — متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی دن کے موقع پر ایک ایسی فلم ریلیز ہونے جا رہی ہے جس کا عملہ بھارت اور زیادہ تر کاسٹ پاکستانی فن کاروں پر مشتمل ہے۔ فلم ‘یارا وے’ یو اے ای میں پروڈیوس کی جانے والی پہلی اردو ہندی فلم ہے جسےدبئی میں مقیم مزید پڑھیں
عمران اسلم: صحافت اور فن پر گہرے نقوش چھوڑنے والے ‘آل راؤنڈر’
کراچی — "سر اگر پاکستان میں ہالی وڈ فلم’ فاریسٹ گمپ’ بنتی تواس میں ہیرو آپ ہوتے۔ یہ بات میں نے 10 سال قبل اس وقت عمران اسلم سے کہی تھی جب میں ’جیو نیوز‘ میں ملازمت کرتا تھا۔” وہ حسب عادت کینٹین کے باہر کھڑے سگریٹ پی رہے تھے۔ کوئی اور شخص یہ بات مزید پڑھیں
ویڈیو میں بلا حجاب نظر آنے پر ایرانی فنکار گرفتار
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہےکہ ایرانی حکام نے ایک ایسی وائرل ویڈیو کے ذمہ دار دو اداکاروں کو گرفتار کیا ہے جس میں ایرانی فلم اور تھیٹر کی شخصیات کا ایک گروپ ایران کی احتجاجی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سر ڈھانپے بغیر خاموشی سے کھڑا ہے۔ مزید پڑھیں
انڈیانا جونز کی 15 برس بعد واپسی؛ پانچویں اور آخری فلم میں نیا کیا ہوگا؟
کراچی — انڈیانا جونز کے شائقین اپنے پسندیدہ کردار کو 15 برس بعد اسکرین پر دیکھنے کے لیے پُرجوش ہیں۔’انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی’ فرنچائز کی پانچویں اور آخری فلم ہو گی جو آئندہ برس 30 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ مزید پڑھیں