No media source currently available
زمرہ: شوبز
لیڈی گاگا کے کتوں کے رکھوالے پر فائرنگ کرنے والے کو21 برس قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکہ کی معروف گلوکارہ لیڈی گاگا کے پالتو کتوں کی چوری کے دوران ان کی رکھوالی کرنے والے ‘ڈاگ واکر’ پر گولی چلانے والے شخص کو 21 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مشتبہ شخص نے گزشتہ برس لاس اینجلس میں گلوکارہ کے دو فرانسیسی بُل ڈاگز چوری کرنے کی مزید پڑھیں
سال 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں
ویب ڈیسک — سال 2022 انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیے خاصا اچھا سال رہا کیوں کہ رواں برس لوگوں نے سنیما گھروں کا دوبارہ رخ کرنا شروع کیا۔ اس سال فلم انڈسڑی کے لیے سب سے بڑا چیلنج شائقین کو سنیما میں واپس لانا تھا جو گزشتہ دو برس کرونا کی وجہ سے ویران تھے۔ فلم مزید پڑھیں
عامر خان کے نئے روپ پر قیاس آرائیاں
ویب ڈیسک — بالی وڈ اداکار عامر خان کا منفرد انداز ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ آیا مسٹر پرفکشنسٹ کسی نئی فلم کی تیاری میں ہیں۔ فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے ہدایت کار ادویت چندن نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے عامر مزید پڑھیں
سال 2022: باکس آفس پر ناکام ہونے والی 10 بالی وڈ فلمیں
ویب ڈیسک — رواں برس کرونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد فلم بینوں نے ایک بار پھر سنیما گھروں کا رخ کیا اور فلم سازوں نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سنیما لانے کے لیے کئی بڑے بجٹ کی فلمیں پیش کیں۔ لیکن معروف اداکاروں اور بڑا بجٹ ہونے کے باوجود کئی فلموں کو باکس مزید پڑھیں
گولڈن گلوب 2023: ‘ٹاپ گن’ اور’ایلوس’ بہترین ڈرامہ فلم کی دوڑ میں، ‘آر آر آر’کی دو نامزدگیاں
ویب ڈیسک — انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ سمجھے جانے والے ‘گولڈن گلوب’ نے 2023 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 80ویں گولڈن گلوبز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد دس جنوری 2023 کو ہوگا جس میں ہالی وڈ کی بہترین فلموں اور ٹی وی شوز کا اعلان کیا مزید پڑھیں
کیا باکس آفس پر ‘بلیک پینتھر: وکانڈا فورایور’ کا راج ختم ہونے والا ہے؟
کراچی — باکس آفس پر ان دنوں مارول اسٹوڈیوز کی فلم ‘بلیک پینتھر: وکانڈا فور ایور’ کا راج ہے۔ فلم مسلسل پانچ ہفتوں سے باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ گیارہ نومبر کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی فلم نے گزشتہ ویک اینڈ پر ایک کروڑ 11 لاکھ ڈالرز مزید پڑھیں
فلم ’پٹھان ‘ کی بائیکاٹ کی مہم، شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر برس پڑے
نی دیلی — بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان نے جمعرات کو کلکتہ میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ ’کلکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ کا افتتاح کیا اور اپنی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے بائیکاٹ کی اپیلو ں کے درمیان سوشل میڈیا کے منفی پہلو پر تنقید کی اور کہا کہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
برطانیہ نہ چھوڑتے تو بیوی کا حشر بھی ماں جیسا ہوتا: شہزادہ ہیری
کراچی — برطانیہ کےموجودہ بادشاہ چارلس سوم اور لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑ کر امریکہ میں سکونت کیوں اختیار کی؟ اس کے بارے میں برطانوی اخبارات میں تو بہت کچھ آیا۔لیکن شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل نے اس پر سوائے ایک دو انٹرویوز کے زیادہ بات مزید پڑھیں
رنویر کے فوٹو شوٹ سے بائیکاٹ ‘پٹھان’ تک؛ سال 2022 میں بالی وڈ کے بڑے تنازعات
ویب ڈیسک — رواں سال بالی وڈ انڈسٹری کے لیے کئی اعتبار سے اہم رہا۔ بڑی فلموں کی ریلیز سے لے کر سلیبرٹی جوڑوں کی شادی تک بالی وڈ نگری میں کئی اہم واقعات پیش آئے۔ لیکن آج ہم سال 2022 میں بالی وڈ کے چند بڑے تنازعات کے بارے میں بتائیں گے جن پر مزید پڑھیں