لبنان: عدالت نے لبنان کی اسٹار اداکارہ اسٹیفنی سلیباکی جائیداد اور اثاثے منجمد کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن کیس میں شاملِ تفتیش اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی تمام جائیداد اور اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کیا پاکستان کی فلم “جوائے لینڈ” آسکر ایوارڈ جیت لے گی؟
’جوائے لینڈ‘ آسکرز کی شارٹ لسٹ میں شامل پہلی پاکستانی فلم ہے جس کے بارے امید کی جارہی ہے کہ فلم آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔ پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ اب ایک اور تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے کیونکہ اسے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکرز کی فہرست میں مزید پڑھیں
ماہرہ خان اپنی 38 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
اکیس دسمبر 1984 کو کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز بطور وی جے سے کیا،ڈرامہ سیریل ’’ہمسفر ‘‘ سے بے پناہ مقبولیت ملی، ان کے دیگر ڈراموں میں شہرِ زات، صدقے تمہارے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے شراب کی بڑی برانڈ متعارف کرادی
بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے بھارت میں دنیا کی مقبول ترین شراب کا برانڈ کا متعارف کروا دیا۔ آریان خان نے فلم کے بعد بزنس کی دنیا میں بھی پہلا قدم رکھ دیا، آریان خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
احمد علی اکبر نے مداحوں کو خوف زدہ کردیا
معروف اداکار احمد علی اکبر نے اپنے ساتھ پیش آئے غیر معمولی واقعے کی ویڈیو نے مداحوں کو حیرانی اور خوف میں مبتلا کردیا۔ پری زاد سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار احمد علی اکبر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر کچھ سوشل میڈیا یوزر خوفزدہ ہوگئے اور کچھ مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی اداکارائیں منی لانڈرنگ میں ملوث نکلیں
بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرنےوالی خوبصورت اداکارائیں منی لانڈرر نکلیں ۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنے خلاف کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کا کیس جارحانہ انداز میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس کے وکیل کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
شاہ رخ اور دیپیکا کے گانے ’بےشرم رنگ‘ کی دھوم
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کا پہلا گانا جاری کردیا گیا۔’پٹھان‘ کا پہلا گانا سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے جس کے حوالے سے کئی دنوں سے ٹیزر جاری کیا گیا تھا۔یش راج فلمز کے بینرر تلے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی مزید پڑھیں
سعودی ائیرلائنز نے ماہرہ خان کا بیگ گم کردیا
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے شکایت کی ہے کہ سعودی ائر لائنز نے ان کا بیگ گم کردیا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ مجھے سعودی عرب آئے تین دن گزر چکے ہیں اور میرا ایک بیگ سعودی ائر لائنز نے گم کردیا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ دن میں متعدد مرتبہ معلومات مزید پڑھیں
سعودی ائیرلائنز نے ماہرہ خان کا بیگ گم کردیا
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے شکایت کی ہے کہ سعودی ائر لائنز نے ان کا بیگ گم کردیا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ مجھے سعودی عرب آئے تین دن گزر چکے ہیں اور میرا ایک بیگ سعودی ائر لائنز نے گم کردیا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ دن میں متعدد مرتبہ معلومات مزید پڑھیں
پاکستان بھارت کے فنکار ایک ساتھ جلوہ گر
پاکستان اور بھارت کے فنکار طویل عرصے بعد ایک ہی تقریب میں مل بیٹھے۔ ایک دوسرے کے ساتھ اپنے اپنے تجربات شئیر کیے۔ اس امید کا اظہار بھی کیا گیا کہ مستقبل میں مل کر کام بھی کریں گے۔ دس روزہ ریڈ سی فلم فیسٹول میں شاہ رخ خان ، رنبیر کپور ، کرینہ کپور مزید پڑھیں