رواں برس 100 کروڑ کلب کا حصہ بننے والی بھارتی فلمیں

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی وجہ سے بھارتی فلم انڈسٹری کو خاصا نقصان پہنچا تھا اور سن 2022 سنیما کو دوبارہ پروان چڑھانے کے لیے اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال فلم بینوں کو سنیما گھر لانے کے لیے کافی فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے چند باکس آفس پر فلاپ ہوئیں جب کہ مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ آسکرز کے لیے شارٹ لسٹ

ویب ڈیسک —  پاکستان میں تنازع کا شکار رہنے والی فلم ‘جوائے لینڈ ‘کو دنیا میں سب سے بڑے فلمی ایوارڈ ‘آسکرز ‘کی نامزدگیوں کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ آسکرز کی نامزدگیوں میں تو ابھی لگ بھگ ایک ماہ باقی ہے۔ تاہم 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بدھ کو مجموعی طور پر مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی اسکینڈل میں وقار ذکاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس میں سوشل میڈیا سیلیبریٹی وقار ذکاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو وقار ذکا کے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے حکام نے موقف اختیار مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے

 لاہور: برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21 ستمبر 1926کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں اوراپنے مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کی جائیگی، بھارتی میڈیا

 ممبئی: انتہا پسندوں کی مخالفت کے باوجود بھارتی سینسر بورڈ کی جانب سے پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز پر غور جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فلم بھارتی مزید پڑھیں

بائیکاٹ مہم کے باوجود فلم ’پٹھان‘ کے دونوں گانے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے دونوں گانے ریلیز کے بعد یوٹیوب کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگئے۔ آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیے گئے دونوں گانے اس وقت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کی میوزک کیٹیگری میں ٹاپ ٹرینڈ کررہے ہیں۔ گانے’بے شرم رنگ‘ کو اب تک 100 ملین سے زائد مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ میں اداکاری پر’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز دیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا مزید پڑھیں

فیملی کورٹ کا علیزے پر تشدد کے ثبوتوں کی تصدیق کرانے کا حکم

  کراچی: فیملی کورٹ نے اداکارہ علیزے سلطان کی جانب سے اپنے سابقہ شوہر فیروز خان کے مبینہ جسمانی تشدد کے ثبوتوں کی تصدیق کیلئے پولیس اور ہسپتال حکام کو ہدایات جاری کردیں۔ جیوڈیشل مجسٹریٹ ساجد علی عباسی نے ایس ایچ او درخشاں پولیس اسٹیشن اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے میڈیکو لیگل آفیسر کو مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی مبارک سفر کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ماورا حسین کے ساتھ ان کی والدہ بھی موجود ہیں، اس سے قبل آئمہ خان اور مایا علی نے بھی عمرے کی سعادت حاصل مزید پڑھیں

سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘ کے بیٹے کو اگلی فلم کیلئے ہیرو سائن کر لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان  اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے26  سالوں سے وفادار باڈی  گارڈ شیرا کا بیٹا ابیر سنگھ بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہے، ابیر سنگھ مزید پڑھیں