اداکارہ تونیشا شرما کی خودکشی؛ بھارت میں ‘لو جہاد’ کا موضوع زیرِ بحث

ویب ڈیسک —  بھارت میں حال ہی میں نوجوان ٹیلی ویژن اداکارہ تونیشا شرما نے خودکشی کی ہے جس کے بعد ملک میں ‘لو جہاد’ کا موضوع زیرِ بحث ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تونیشا شرما نے 24 دسمبر کو دورانِ شوٹنگ سیٹ پر باتھ روم میں خود کشی کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات سے مزید پڑھیں

سال 2022 میں کونسی ویڈیوزوائرل ہوئیں؟

پورا سال شوبز شخصیات اور سیاستدانوں سمیت دیگر افراد کی ایسی ویڈیوز کلپس بھی وائرل ہوتی رہیں کہ جنہیں دیکھ کر شائقین پورا برس بےحد محظوظ ہوتے رہے ہیں ۔ آجکل کے برق رفتار دور میں سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اور اسی لئے سوشل میڈیا کے اس دور میں کئی لوگ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مستحق فنکاروں کیلیے امداد 25 ہزار تک بڑھانے کا اعلان

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مستحق فنکاروں کیلیے مالی امداد 5 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اس بات کا اعلان فلم ڈائریکٹر و فلم پروڈیوسر سید نور سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ: بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ عمرے پر جنت مرزا کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے اور دونوں نے بیت اللّٰہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا ’جمعہ مزید پڑھیں

تونیشا شرما کی خودکشی، ساتھی اداکار شیزان خان گرفتار

 ممبئی: بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کی تفتیش کے لیے ساتھی اداکار شیزان خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی 20 سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما سے متعلق کیس کی تفتیش جاری ہے۔ اداکارہ کے قریبی دوست اور ساتھی اداکار شیزان خان کو مہاراشٹرا پولیس نے حراست مزید پڑھیں

علی گُل پیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

وڈیرے کے بیٹا گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی گل پیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو نکاح کی خبر دی، انہوں نے اپنی منگیتر عظیمہ ناخدا شریکِ حیات بنایا۔ انہوں نے پیغام میں لکھا کہ ایک جیون مزید پڑھیں

ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی ویڈیو اور دیگر تصاویر شیئر کیں۔ اپنی پوسٹ میں ماورا حسین نے لکھا کہ الحمد اللّٰہ یہ میرے لیے بہت ہی اچھا اور ناقابلِ یقین تجربہ تھا۔ اللّٰہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں فلم اسکریننگ ایونٹ، طلبا کی بنائی گئی فلموں کی نمائش

  کراچی: کراچی یونیورسٹی کے شعبہ وژوئل اسٹڈیز میں دو روزہ فلم اسکریننگ ایونٹ کا آغاز ہوگیا جس میں فلم سازی(فلم میڈیا) کے طلبا نے اپنے فائنل ایئر پروجیکٹ پیش کیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طالب علم حمد ہاشمی کی فلم ’چھلاوا‘ اور کمیل علی رضوی کی ’سرکاری بانجھ‘ کو  پہلی جبکہ حمزہ زیدی کی ’آندولن‘ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

 ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق اداکارہ نے سیٹ پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی، مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر میاں بیوی نے زہر کھا لیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنی ماں اور بیوی کے سمیت زہر کھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ایک خاندان نے فحش فلموں کی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ مذکورہ شخص نے اپنی بیوی اور ماں سمیت زہر مزید پڑھیں