اداکارہ صنم چوہدری کا ماضی میں گزاری زندگی پر اظہار ندامت

 لاہور: اداکارہ صنم چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ماضی میں گزاری زندگی پر پچھتاوا ہے۔ ٹی وی کی متعدد ہٹ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں۔ اپنی پچھلی زندگی پر ندامت ہے۔ مزید پڑھیں

سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم کے عینی شاہد کا انکشاف

 ممبئی: خودکشی کے ذریعے زندگی کا خاتمہ کرنے والے  بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے پوسٹ مارٹم کے ایک عینی شاہد نے چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ انہیں قتل کیا گیا۔ عینی شاہد روپ مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 لندن: پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے 25 دسمبر کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے نوزائیدہ بچی کو گود میں اٹھا رکھا ہے، تصویر میں اداکارہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ہی 270 کروڑ کمالئے

 ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’پٹھان‘‘ تمام تر تنازعات کے باوجود ریلیز سے پہلے ہی 270 کروڑ روپے کی کمائی کرچکی ہے۔ فلم ’’پٹھان‘‘ 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی اور اس فلم کے ساتھ کنگ خان کی  4 برس بعد بڑے پردے پر واپسی ہوگی۔ پٹھان کا بجٹ بھی تقریباً 250 کروڑ مزید پڑھیں

گلوکار و کامیڈین علی گُل پیر نے شادی کرلی

وڈیرے کا بیٹا گانے سے ،طنز و مزاح سے بھرپور وائرل ویڈیوز سے شہرت پانے والے کامیڈین ، گلوکار اور سماجی کارکن علی گُل پیر نے شادی کرلی ہے ۔ گلوکار و کامیڈین کی بیوی عظیمہ ناخدا ان کی دوست بھی ہیں اور ڈاکٹر بھی ہیں۔ علی گُل پیر نے انسٹا گرام پر اپنے نکاح مزید پڑھیں

عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی: عائشہ عمر نے  شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں۔ حال ہی میں قومی کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرز ا کی علیحدگی کی جھوٹی افواہوں کے پھیلنے کے بعد بھارتی میڈیا نے واویلا مچایا کہ پاکستانی مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے وکیل کو دلائل کے لئے مہلت

  کراچی: سیشن جج شرقی میں معروف ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کے وکیل نے درخواست کی نقول لینے کے بعد دلائل کے لئے مہلت طلب کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن جج شرقی کی مزید پڑھیں

سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم کے عینی شاہد انکشاف

 ممبئی: خودکشی کے ذریعے زندگی کا خاتمہ کرنے والے  بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے پوسٹ مارٹم کے ایک عینی شاہد نے چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ انہیں قتل کیا گیا۔ عینی شاہد روپ مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

 ممبئی: ٹوئٹر پر 40ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔ بھارتی سپر اسٹار سلمان خان ٹوئٹر پر سب سے ذیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں  40 ملین فالورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان مزید پڑھیں

ڈرامہ ‘کہانی گھر گھر کی’ کی اداکارہ گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئیں

ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ ’کہانی گھر گھر کی‘ کی سینئر  اداکارہ رجیتا کوچھر دل کا دورہ پڑنے اور گردے فیل ہونے کے سبب انتقال کرگئیں۔ 70 سالہ رجیتا کا انتقال ممبئی میں ہوا، وہ طبیعت خرابی کے باعث نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، ان کی بھانجی نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ اب اس دنیا مزید پڑھیں