کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھنے والے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے بچھڑنے کے بعد بہت تکلیف دہ وقت گزارا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فیصل قریشی نے اپنے ماضی کے سب سے مشکل لمحات کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مصدق ملک کا فیروز خان کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ انٹرویو
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور مشہور ڈرامے حبس کے ہدایتکار مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فیروز خان کے ساتھ ان کا کام کا تجربہ بےحد خراب رہا۔ مصدق ملک حال ہی میں ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے اشنا شاہ ہمایوں سعید اور فیروز خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کے مزید پڑھیں
پاکستانی اور انڈین فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان
نیویارک: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے اندر فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں۔ امریکی شوبز میگزین ورائٹی کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ دونوں طرف کے فنکار اپنے تعلق کو کھلے عام بیان نہیں کرتے تاکہ وہ ایک دوسرے کا تحفظ کرسکیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں
لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت
ممبئی کراچی: برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی مزید پڑھیں
سشمیتا سین کا سجل علی اور صبور علی کیلئے محبت بھرا وڈیو پیغام وائرل
لاہور: بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے پاکستانی اداکار بہنوں سجل علی اور صبور علی کیلئے ایک محبت بھرا وڈیو پیغام ریکارڈ کرایا ہے۔ سشمیتا سین نے یہ پیغام اداکار بہنوں کے بھائی محمد علی کی درخواست پر ریکارڈ کرایا جن کی ان سے سفر کے دوران اتفاقیہ ملاقات ہوئی۔ محمد علی نے بعد میں یہ وڈیو مزید پڑھیں
شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے مکہ المکرمہ میں جاکر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ دنیا کے اکثر ممالک میں چھٹیوں کے باعث لوگ مختلف ملکوں کا دورہ کررہے ہیں، شائستہ لودھی نے اپنے وقت کو قیمتی بنانے کیلئے دنیا کے بہترین شہروں مکہ اور مدینہ کا رخ کیا ہے۔ شائستہ لودھی نے مزید پڑھیں
سدھارتھ اور کیارا کے درمیان شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 4 اور 5 فروری کو شادی سے قبل کی مزید پڑھیں
اداکار عنایت خان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کراچی: پاکستان کے اداکار اور ماڈل عنایت خان کو ڈاکوؤں نے جم سے گھر واپس جاتے ہوئے راستے میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ۔ کراچی میں بڑھتے ہوئے کرائم نے عام شہریوں سمیت فنکاروں کے لئے بھی مشکلیں بڑھا دیں ہیں ، ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار عنایت خان بھی اس کا شکار مزید پڑھیں
فیروز خان سردی کی چھٹیاں اپنے بیٹے کے ساتھ نہیں گزاریں گے
کراچی: اداکار فیروز خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سردی کی چھٹیاں اپنے بیٹے سلطان کے ساتھ نہیں گزاریں گے۔ اداکار کے وکیل کے مطابق فیروز اور علیزے کے گھر کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہے اور چھ گھنٹے صرف سفر پر خرچ ہوتے ہیں۔ وکیل کا مزید کہنا تھا روزانہ لانے لے جانے مزید پڑھیں
نامور بھارتی ہدایت کار دار فانی سے کوچ کر گئے
ممبئی: بولی وڈ انڈسٹری کو مشہور فلمیں دینے والے نامور فلمساز نتن منموہن انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتن کو ہفتہ کے روز دل کا دورہ پڑنے پر ممبئی کے کوکیلا بین دیرو بھائی امبانی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتن ممبئی اسپتال منتقل کئے جانے کے چار روز بعد جمعرات مزید پڑھیں