کراچی: فیملی کورٹ شرقی نے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق آئندہ سماعت پر بچوں کی بیماری سے متعلق میڈیکل رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں فیملی کورٹ شرقی میں معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بائیکاٹ مہم کے خاتمے کیلئے بھارتی فلمسازوں نے حکومت سے مدد مانگ لی
ممبئی: بھارتی فلمسازوں نے ملک میں جاری فلموں کی بائیکاٹ مہم کے خاتمے کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی۔ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائیز نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں بالی وڈ بائیکاٹ مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فلمساز ادارے نے ملک میں جاری بائیکاٹ مہم کو کھلی بدمعاشی قرار مزید پڑھیں
شہرہ آفاق ’گلیڈی ایٹر‘ کا پہلوان ایک مرتبہ پھر میدان میں اترنے کو تیار
لاس اینجلس: شہرہ آفاق امریکی بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کے سیکوئیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر فلم کا دوسرا پارٹ 23 برس کے بعد بنایا جارہا ہے جبکہ اس میں مرکزی کردار ایک نئے اداکار سے کرایا جائے گا۔ امریکی میگزین ’ڈیڈ لائن‘ کے مطابق فلم ڈائریکٹر رڈلے اسکاٹ ’گلیڈی ایٹر‘ کے مزید پڑھیں
سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 سال بدترین تھے، اداکارہ سومی علی
ممبئی: اداکارہ سومی علی نے سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔ بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے۔ان کے ساتھ گزارے 8 سال میری زندگی کا بدترین وقت تھا۔ سومی علی کا مزید مزید پڑھیں
ویرات کوہلی ریپر بن گئے، ’نیا شیر‘ گانا گا دیا
ممبئی: بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا ’ نیا شیر‘ گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے میں قربتیں بڑھنے لگیں
ممبئی: شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے نواسے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا مزید پڑھیں
شدید ڈپریشن سے موت کے قریب پہنچ گیا تھا، ہریتھک روشن
ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران ان پر اتنا شدید قسم کا ڈپریشن طاری ہوا تھا کہ انہیں اپنی موت کا خوف طاری ہوگیا تھا۔ اداکار نے 2019 میں فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے تجربات لوگوں سے شیئر کیے مزید پڑھیں
کرن جوہر کی فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں پر تنقید
ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کرن جوہر نے ماسٹر یونین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تیلگو انڈسٹری کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے زیادہ معاوضہ مانگنے والے فنکاروں پر مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ: کبریٰ خان اور دیگر اداکاراؤں سے متعلق ‘تضحیک آمیز’ مواد ہٹانے کا حکم
ویب ڈیسک — سندھ ہائی کورٹ نے کبریٰ خان سمیت چار اداکاراؤں کے خلاف سوشل میڈیا پر’ تضحیک آمیز’ فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے محمد ثاقب کے مطابق کبریٰ خان نے پاکستان فوج کے سابق افسر اور انفلوئنسر عادل راجہ کے الزامات پر سندھ ہائی کورٹ سے مزید پڑھیں
شوبز ہمارا خاندانی بزنس ہے، اقربا پروری کے طعنوں پر ٹام ہینکس کا ردِعمل
نیویارک: ہالی ووڈ کے معروف اداکارہ اور فلم میکر ٹام ہینکس نے اقربا پروری کے طعنوں پر ردعِمل دیتے ہوئے اداکاری کو اپنا خاندانی بزنس قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکار ٹام ہینکس اپنی آنے والی فلم ’A Man Called Otto‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس مزید پڑھیں