کراچی: ماضی کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کا علیحدگی کے بعد ایک ساتھ دیا گیا پہلا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ سال 2020 میں راہیں جدا کرنے والے سائرہ اور شہروز جلد اپنی نئی فلم ’بے بی لیشیس‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے فلم کی عکسبندی اس جوڑی کی علیحدگی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ہریتک روشن کا اپنی سالگرہ پر فلموں سے متعلق دلچسپ انکشاف
ممبئی: 23 سال قبل مشہور فلم ’کہو نا پیار ہے‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دے کر لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار ہریتک روشن کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم فائٹر میں لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ آج کے دن اپنی 49ویں سالگرہ منانے والے ہریتک روشن نے سالگرہ کے مزید پڑھیں
وقار ذکاء ورچوئل کرنسی کیس کی سماعت ملتوی
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میزبان وقار ذکاء ورچوئل کرنسی اسکینڈل کیس میں ملزم کی جانب سے صلاح الدین پہنور ایڈوکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو میزبان وقار ذکاء کے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس مزید پڑھیں
حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی: پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو مزید پڑھیں
اکشے کمار کا 25 سالہ لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15 لاکھ کا عطیہ
نیو دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ایک مریض لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15 لاکھ انڈین روپے کا عطیہ دیا ہے۔ اکشے کمار کو اپنی کینیڈین شہریت کی وجہ سے اکثر تمسخر کا نشانہ بنایا جاتا ہےلیکن کوئی شخص بھی اس بات سے انکار نہیں کرسکتا ہے کہ وہ ان فنکاروں مزید پڑھیں
جب ‘فرینڈز’ کے معروف اداکار میتھیو پیری نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پٹائی کی
کراچی — ہالی وڈ اداکار میتھیو پیری کو ٹی وی سیریز ‘فرینڈز’ دیکھنے والے تمام افراد ہی پسند کرتے ہیں۔ 90 کی دہائی میں مقبول ہونے والے سٹ کام میں انہوں نے چینڈلر بنگ نامی نوجوان کا کردار ادا کیا تھا جو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتا ہے اور بلا تفریق مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے
ممبئی: بھارتی گلوکار بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پر پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے درمیان ہوئی اس گفتگو مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان اور دیپیکا کی متنازع فلم ’پٹھان‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اور خوبرو اداکار دیپیکا پڈوکون کی متنازع فلم پٹھان کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارت میں بائیکاٹ مہم کا شکار متنازع فلم ’پٹھان ‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے فلم میں ایکشن ہیرو جان ابراہم بھی شاہ رُخ اور دیپیکا مزید پڑھیں
بہروز سبزواری کے متنازعہ بیان پر مومل شیخ کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی: خواتین کا تنگ لباس پہن کر بائیک پر بیٹھنے کے متعلق بہروز سبزواری کے بیان پر اداکارہ مومل شیخ نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ مومل شیخ ایکسپریس ٹی وی کے ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کے مختلف مراحل پر تفصیلی گفتگو کی۔ سینئر اداکار بہروز سبزواری نے مزید پڑھیں
خواتین کا معاشی خود کفیل ہونا طلاقوں کی بڑی وجہ ہے، نادیہ خان
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتائی ہیں۔ نادیہ خان کی اپنی دو شادیاں ختم ہوچکی ہے اور تیسری شادی سے قبل وہ کچھ عرصہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش کرتی رہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے مزید پڑھیں