نازیبا ویڈیو کیس: دانیہ شاہ نے گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

کراچی: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ نے گرفتاری کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دانیہ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنی گرفتاری چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ دانیہ اور اس کی والدہ سلمی نے دائر درخواست مزید پڑھیں

سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی خریدی گئی سب سے مہنگی چیزکونسی ہے؟

ممبئی: دنیا بھر میں موجود لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان چوتھے مزید پڑھیں

راکھی نے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور ان کا حمل بھی ضائع ہوا؛ بھارتی صحافی

 ممبئی: حال ہی میں اسلام قبول کرکے مسلمان لڑکے سے شادی اور راکھی ساونت سے نام فاطمہ رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے حوالے سے ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ راکھی ساونت نے مسلمان لڑکے عادل درانی سے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور وہ حاملہ بھی مزید پڑھیں

میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کیخلاف ٹویٹ ہوئے، بشریٰ انصاری

  کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کےخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کمر کس لی۔ انہوں مزید پڑھیں

‘بدنام کیوں کیا’؛ فیروز خان نے ثروت گیلانی سمیت ساتھی فن کاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا

کراچی —  معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا اور انٹرویوز کے ذریعے بدنام کرنے پر سابق اہلیہ علیزے فاطمہ سلطان سمیت شوبز کی متعددشخصیات کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں ان تمام افراد سے 15 دن کے اندر تحریری معافی مانگنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ ‘خدا اور محبت ‘اور ‘خانی ‘ سے مزید پڑھیں

ایشوریا کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر نوٹس

ویب ڈیسک —  بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر نوٹس مل گیا ہے اور انہیں ادائیگی کے لیے 10 روز کا وقت دیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار ‘دی انڈین ایکسپریس’ کے مطابق ٹیکس کلیکشن آفس نے ایشوریا رائے کو ان کی کمرشل زمین کے ٹیکس کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں

یاسر اپنے اور ساتھی اداکاروں کے نمبر لیک کرنے پر فیروز کو آڑے ہاتھوں لیا

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز لیک کرنے پر فیروز خان پر شدید برہم ہوگئے ۔ گذشتہ روز اداکار فیروز خان نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سمیت متعدد اداکاروں کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کیا تھا ، جس کی تصاویر بھی انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کردیں مزید پڑھیں

ایک بیوقوف آدمی نے اپنی بیوی کو مارا پھر ہمارے نمبر آؤٹ کر دیئے، یاسر حسین

کراچی: اداکار یاسر حسین اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر فیروز خان پر برس پڑے۔ یاسر حسین  نے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر  ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا ہے کہ فیروز کی ایک احمقانہ حرکت کی وجہ سے مزید پڑھیں

‘بدنام کیوں کیا’، معروف اداکار فیروز خان نے قانونی نوٹس بھیج دیا