کراچی: پاکستان کی معروف فنکارہ سجل علی ’امراؤ جان ادا‘ کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی۔ اردو ادب کا کلاسک ناول ’امراؤ جان ادا‘ مرزا ہادی رسوا نے 1899 میں لکھا تھا اور اس میں انیسویں صدی کی ثقافت، معاشرت اور محلات کی زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ کلاسک ناول پر مبنی متعدد فلمی پروجیکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ماہرہ خان نے شاہ رخ کے ساتھ اپنی تصویر پر جذباتی کیپشن ڈال دیا
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم ’رئیس‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان نے 2017 میں راہول ڈھولکیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’رئیس‘ میں کام کیا تھا۔ بالی وڈ کنگ کی نئی فلم مزید پڑھیں
شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو ٹینس کیریئر کے اختتام پر شاندار خراج تحسین
لاہور: پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین کیلئے ایسی امید تھیں جس کی بہت مزید پڑھیں
ممتاز نعت خواں مظفر وارثی کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
لاہور: اردو کے ممتاز شاعر اور نعت خواں مظفر وارثی کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مظفر وارثی 23 دسمبر 1933ءکو میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے، ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا، آپ کی وجہ شہرت لازوال حمد اورنعتیں تخلیق کرنا بنا۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اور قیام پاکستان کے بعد مزید پڑھیں
‘ پٹھان’ نے ‘نفرت کو شکست دی اور محبت کو عام کیا’
نئی دہلی — بھارت میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی فلم پٹھان موضوع گفتگو بنے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا میں بھی یہی موضوع چھایا ہوا ہے اور اخبارات و رسائل میں بھی اس سے متعلق خبریں بڑے پیمانے پر شائع ہو رہی ہیں اور اس پر تبصرے کیے جا مزید پڑھیں
سرمد کھوسٹ نظر اب آئیں گے یوٹیوب پر
پاکستان کے باصلاحیت فنکار سرمد کھوسٹ نے اپنے یوٹیوب چینل پر 3 مختلف شوز متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔ ان شوز میں کامیڈی، ادب اور کچن پر مبنی شوز شامل ہیں ۔ پاکستان کے معروف اداکار سرمد کھوسٹ نے اپنے ٹیلنٹ کو یوٹیوب چینل Khoosat Films پر متعارف کر نے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
جمائما نے اپنی فلم میں عمران خان کی بھانجی کا کونسا ڈائیلاگ شامل کیا ہے؟
لندن: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور ہالی ووڈ پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم ’whats love got to do with it‘ میں سابق شوہر کی بھانجی کے کہے ہوئے جملے شامل کیے ہیں۔ جمائما نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
سنجے دت اور ارشد وارثی کی سالوں بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی
ممبئی: مشہور کامیڈی ڈرامہ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ سے شہرت پانے والے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی ایک مرتبہ پھر نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہو رہی ہے۔ سپر اسٹار سنجے دت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ارشد وارثی کے ساتھ جلد نئی فلم میں نظر مزید پڑھیں
نورا فتیحی کو گھر اور بی ایم ڈبلیو گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھر
ممبئی: کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔ سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی کے اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر اپنا بیان دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس مزید پڑھیں
نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
نیویارک: پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔ نئی اطلاعات کے مطابق نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔ نیٹ فلکس نے پچھلے برس جولائی میں پاسورڈ شیئرنگ مزید پڑھیں