عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی مزید پڑھیں

شان مسعود کی شادی کے جشن میں سرفراز احمد نے آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا

کراچی: شان مسعود کی شادی کے جشن میں سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنی آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر سرفرازاحمد کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں شان مسعود کی شادی کے جشن کے موقع پر مائیک تھامے اپنی آواز کا جادو جگاتے دیکھا مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی فلم پٹھان کا ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ بزنس

ممبئی: 4 سال بعد اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطا بق دیپیکا اور شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کے پچھلے تمام مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ مار دھاڑ کے ایکشن سے بھرپور مناظر اور دبنگ مکالموں پر مشتمل ٹریلر میں سلمان خان کی پرانی فلموں کا فارمولا ڈالا گیا ہے۔ فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 21 اپریل مزید پڑھیں

آتھیا شیٹی کے شادی کے جوڑے کو بنانے میں 10 ہزار گھنٹے لگے

کھنڈالہ: فیشن ڈیزائنر انامیکا کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ آتھیا شیٹی کے شادی کے جوڑے کو بنانے کیلئے دس ہزار گھنٹے صرف ہوئے۔ بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں : بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی شادی کے مزید پڑھیں

بالی وڈ کے ’پٹھان‘ کی ریکارڈ اوپننگ، کے جی ایف ٹو اور باہو بلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک —  بھارت کے مشہور اداکار اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ ریلیز ہونے کے ساتھ ہی چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے روز ریکارڈ بزنس کر کے معروف ہندی اور ساؤتھ فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پٹھان کی ریلیز سے قبل اس کے پانچ لاکھ 63 سے زائد مزید پڑھیں

مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد بدستور موجود، حکام کی جلد ہٹانے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک —  پاکستانی اداکارہ مہوش حیات سمیت چار اداکاراؤں کے خلاف الزامات پر مبنی مواد سوشل میڈیا سے نہ ہٹایا جا سکا۔ متعلقہ حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس مواد کو جلد ہٹا دیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکاراؤں کے خلاف قابلِ مزید پڑھیں

مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے اور ایف آئی سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکارہ مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل مزید پڑھیں

جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 200 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیے

نیویارک: معروف پاپ گلوکار جسٹن بییر نے اپنے گانوں کے حقوق فروخت کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ہیں۔ اس معاہدے کو امریکی میوزک انڈسٹری کی سب سے بڑی ڈیل قرار دیا جارہا ہے جوکہ 200 ملین ڈالرز یعنی 20 مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی ٹوئٹر پر واپسی، اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا

ممبئی: متنازعہ بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کاٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا۔ گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر پر پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں مزید پڑھیں