اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا ہے میرے نکاح میں سب کچھ بہت جلدی ہوا جس طرح فلموں والا سین ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں کرکٹر کا کہنا تھا کہ میرے نکاح کی تقریب اچانک ہوئی ہے اور سچ پوچھیں تو مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
امجد اسلام امجد؛ ’وارث‘ لکھنے والا روایتوں کا وارث
کراچی — ’محبت ایسا دریا ہے کہ بارش روٹھ بھی جائے تو پانی کم نہیں ہوتا‘۔ امجد اسلام امجد کی نظم ’محبت ایسا نغمہ ہے‘ کے یہ مصرعے اور کتنے ہی شعر ان کے چاہنے والوں کے دل و دماغ پر نقش ہیں۔ امجد اسلام امجد شاعری اور ٹی وی ڈرامے دونوں ہی شعبوں میں مزید پڑھیں
معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
ویب ڈیسک — معروف شاعر ، ڈرامہ نویس اور ادیب امجد اسلام امجد جمعے کو لاہور میں انتقال کر گئے ہیں،ان کی عمر 78 برس تھی۔ امجد اسلام امجد کے اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وفات حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ امجد اسلام امجد چار اگست 1944 مزید پڑھیں
‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ایک بار پھر بھارتی سنیما گھروں میں پیش
ویب ڈیسک — بالی وڈ کی 90 کی دہائی کی مشہور فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ آج بھی فلم بینوں کی پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے۔ اب اس فلم کو ایک بار پھر سنیما گھروں میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں ویلینٹائن ڈے کی مناسبت سے ملک کے تقریباً 37 مزید پڑھیں
ممتاز شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے امجد اسلام امجد کے انتقال کی تصدیق کردی گئی ہے ، اہل خانہ نے بتایا ہے کہ ان کا انتقال دل کا مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مسترد کردی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حیسن کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ عالمی فیسٹیول کے لیے منتخب
کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹار فواد خان اور خوبرو اداکارہ صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ کو عالمی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان شوبز کی ’برزخ‘کو بہترین سیریز، بہترین ہدایت کار، بہترین اداکار اور اداکارہ جیسے ایوارڈز کے لیے ’عالمی سیریز مینیا فیسٹیول‘ میں نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
پٹھان ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ ہونے والی پہلی فلم بن گئی
ممبئی: شاہ رُخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے چند مناظر’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ کئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ کیا گیا ہے۔ ہدایتکار نے بتایا کہ جان ابراہم اور شاہ رُخ مزید پڑھیں
سُپر ماڈل حسنین لہری کی گاڑی کو اٹلی میں خطرناک حادثہ
اٹلی: پاکستانی سُپر ماڈل حسنین لہری کی گاڑی کو اٹلی کے املفی کوسٹ میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیشن ماڈل حسنین لہری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے زریعے مداحوں کو اطلاع دی ہے کہ وہ اٹلی کے املفی کوسٹ میں خوفناک کار حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ حسنین کے مطابق مزید پڑھیں
معروف شاعر، ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے معروف شاعر اور کالم نویس امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عظیم ادبی شخصیت معروف شاعر امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ امجد اسلام امجد پاکستان سمیت دنیا بھر مزید پڑھیں