کراچی: ممتاز اداکار اور معروف ہدایت کار ضیاء محی الدین کے انتقال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اُن کی موت ایک بہت بڑا نقصان ہے، اداکارہ نے ملک میں فنون کی خدمات پر ضیاء محی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سجاد علی کی مبینہ بہن کی ویڈیو، گلوکار کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے وضاحتی بیان میں بھیک مانگنے والی خاتون کے اس دعویٰ کے سختی سے مسترد کردیا ہے کہ وہ گلوکار کی بہن ہے۔ گلوکار نے ٹویٹر پر دو ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں وہ کہتے نظر آتے ہیں کہ خاتون کا میرا ساتھ کوئی رشتہ نہیں مزید پڑھیں
’باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیے گا؛‘ ضیا محی الدین رخصت ہوگئے
ویب ڈیسک — پاکستان کے ممتاز ہدایت کار اداکار ، صداکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ تھیٹر , فنِ اداکاری اور صداکاری میں اپنی علیحدہ شناخت بنانے والے ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے۔انہوں مزید پڑھیں
نیویارک فیشن ویک میں ماڈلز کے جلوے
امریکہ کے شہر نیویارک میں چھ روزہ فیشن ویک جاری ہے جس میں دنیا بھر سے معروف ڈیزائنرز اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ اسپرنگ اسٹوڈیوز میں منعقد یہ شو 15 فروری تک جاری رہے گا جس میں موسمِ سرما اور موسمِ خزاں کے ملبوسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ فیشن شو میں 70 سے مزید پڑھیں
میزبان ، ادیب اور اداکارضیاءمحی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
کراچی : میزبان ، ادیب اور اداکارضیاءمحی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ پاکستان میں علم و ادب کا ایک اور سورج غروب ہوگیا، ممتاز ادا کار، میزبان اور ادیب ضیاءمحی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ضیاء محی الدین آپریشن کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ زلزلہ: کورولش عثمان کے اہم اداکار اپنی اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق
ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں ترک سیریز کورولش عثمان کے اہم اداکار اپنی اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پروڈکشن کمپنی بوزداغ فلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاگدس اور ان کی موسیقار اہلیہ زلان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ پروڈکشن کمپنی مزید پڑھیں
کنٹارا 2 کی کاسٹ میں اروشی روٹیلا کی افواہیں بےبنیاد نکلیں
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کی ساؤتھ انڈین فلم کنٹارا 2 کی کاسٹ میں شامل ہونے کی افواہیں بےبنیاد نکلیں۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر ہدایتکار رشب شیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر وائرل ہونے پر قیاس مزید پڑھیں
صدارتی ایوارڈ یافتہ بلوچ لوک فنکار انتقال کرگئے
کوئٹہ: صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بلوچی اور بروہی زبان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار محمد بشیر بلوچ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے علالت کے بعد کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔ معروف گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے انتقال کی خبر مزید پڑھیں
معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے
کراچی: پاکستان شوبز کے لیجنڈری اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے۔ ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان اور معروف ہدایتکار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ 91 سالہ لیجنڈری فنکار گزشتہ چند دنوں سے کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو مزید پڑھیں
وزیراعظم، وزیر خارجہ سمیت اہم سیاسی شخصیات کا ضیاء محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس
کراچی: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے ممتاز اداکار اور معروف ہدایت کار ضیاء محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ضیاء محی الدین کے انتقال میں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ضیاء محی الدین مزید پڑھیں