اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان بھارتی سیاستدان سے شادی کرلی

ممبئی: خوبرو بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی رُکن سوارا بھاسکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کی سیاسی پارٹی سماج وادی کے رُکن فہد احمد سے شادی کر لی۔ وِیرے دی ویڈنگ اسٹار سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی شادی کی تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

اگرعوام کو پی ایس ایل کا ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے، علی ظفر

کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے پی ایس ایل 8 کے ترانے پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ پی ایس ایل کے مشہور ترانے ’سیٹی بجے گی اسٹیج سجے گا‘ کے گلوکار علی ظفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پی ایس ایل 8 کے ترانے مزید پڑھیں

’ نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑ دو‘، پاکستانیوں کا اروشی روٹیلا سے مطالبہ

کراچی: بھاتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولر نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا کے صارفین کو ہضم نہیں ہوئی اور اس پر دلچسپ کمنٹ اور میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ Now who did this #UrvashiRautela #PSL8 #naseemshah pic.twitter.com/i3OO3lwuCd — Zammad Farooq (@XammadCh) February 16, 2023 اروشی روٹیلا مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں ایک بچی کی تصویر ہے، پوسٹ نے اداکارہ کے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ بچی کی تصویر دیکھ صارفین کو گمان ہوا کہ یہ عالیہ بھٹ کی نومولود بیٹی راحہ ہے لیکن تصویر اداکارہ کے برانڈ کپڑوں مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے ساتھی اداکارہ شرلین چوپڑا سے  معافی مانگ لی

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ساتھی فنکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی اور دونوں نے دوبارہ دوست بننے کا اعلان کردیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں ہتک عزت کے مقدمے درج کرائے تھے لیکن اب میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شرلین چوپڑا نے مزید پڑھیں

منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سجل علی کی برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کیساتھ بھنگڑا کرنے کی ویڈیو وائرل

لندن: پاکستانی اداکارہ سجل علی کی برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کے ساتھ ڈھول کی تھاپ بھنگڑا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم (Whats love got to do with it) کا لندن میں رنگارنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کی مرکزی اداکارہ سجل علی فلم کے دیگر ہالی ووڈ اداکاروں  مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو نے غلافِ کعبہ سینے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ’غلافِ کعبہ‘ کی سلائی کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ عتیقہ اوڈھو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے عمرے کی سعادت مزید پڑھیں

دھرمندر اپنی نئی فلم میں ’شیخ سلیم چشتی‘ کا کردار ادا کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمندر دیول اپنی نئی فلم میں صوفی شیخ سلیم چشتی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھرمندر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’تاج‘ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد

  کراچی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارک باد دی جس پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ نسیم شاہ نے پانچ روز قبل شاداب خان کو شادی کی مبارک باد دینے کے لیے انسٹاگرام پوسٹ کی اور نوبیاہتا جوڑے کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں