عمران خان سے شادی کے وقت میری تلاش ’اعلیٰ اخلاقی معیار‘ تھا؛ جمائما

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ارینج اور لَو میرج کے فائدے اور نقصان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنی شادی کے وقت مجھے اعلیٰ اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔  برطانیہ میں اس ماہ نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ’واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد مزید پڑھیں

کیارا اور سدھارتھ کی تصویر نے انسٹاگرام پر ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تصویر انسٹاگرام پر انڈیا میں سب سے زیادہ لائیک لینے والی تصویر بن گئی۔ بالی وڈ کے نئے شادی شدہ جوڑے کی تصویر کو اب تک ساڑھے 15 ملین سے زائد لائیک مل چکے ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر مزید پڑھیں

لاہور الحمراء میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول کا اختتام

 لاہور: لاہور اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول ادب کے رنگ بکھیرتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آخری روز  مختلف ادبی سیشن اور 4 کتابوں کی  رونمائی بھی ہوِئی جس میں ملک کے نامور ادیبوں سمیت اہم ملکی شخصیات نے شرکت کر کے تقریبات کو مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں امجد اسلام امجد کیلئے تعزیتی ریفرنس  

لاہور: پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے آخری روز معروف شاعر امجد اسلام امجد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ معروف شاعر افتخار عارف نے کہا کہ آج کے معاشرے میں چالیس سال تک ادب کے ساتھ جڑے رہنا بہت مشکل کام ہے لیکن امجد اسلام امجد نے یہ مشکل کام کیا، بہت سارے شاعر مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج

میسور: بھارتی ادکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ایک ایرانی خاتون نے میسور شہر میں ان پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ عادل خان درانی اپنی بیوی کی طرف سے فراڈ اور گھریلو تشدد کے الزامات میں ویسے ہی جیل میں ہیں اور ان کے خلاف خاتون نے ریپ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا ترانہ ریلیز:’علی ظفر کو بھول کر آگے بڑھیں‘

کراچی —  بالآخر وہ گھڑی آگئی جس کا کئی لوگوں کو انتظار تھا، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کا آفیشل ترانہ ’سب ستارے ہمارے‘ ریلیز کردیا گیا جس میں کئی معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ ترانے میں اس بار شائے گل، عاصم اظہر، فارس شفیع کے ساتھ مزید پڑھیں

معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ کوئٹہ میں انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم گلوکار کے بیٹے محمد رضا کا کہنا ہے کہ بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔انہوں نے کہا کہ بشیر بلوچ کو آج دوپہر کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں سپردِ خاک کیا مزید پڑھیں

بیوی کے الزامات؛ کنگنا رناوت نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ساتھی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ کنگنا نے نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نواز صاحب کو انکے گھر کے باہر اس طرح بے عزت کیا جارہا ہے حالانکہ انہوں نے مزید پڑھیں

سوناکشی مجھے ’انکل‘ کہتی تھیں، سلمان خان کا دلچسپ انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ کریئر کے ابتدائی دنوں میں سوناکشی سنہا انہیں انکل کہہ کر مخاطب کرتی تھیں۔ سلمان خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ سوناکشی سنہا دبنگ فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے ’سلمان انکل‘ کہہ کر بلاتی تھیں تاہم وہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ تنازعات کے باوجود 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ 100 کروڑ کی ریس میں شامل ہونے سے چند قدم دور رہ گئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ہونے والے فلم کے کاروبار کے مزید پڑھیں