معروف اور سینئراداکارآغا کشور سجاد انتقال کر گئے۔آغا کشور سجاد نے متعدد پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کےجوہر دکھائے، انہیں 2006ء میں ریڈیو پاکستان اور 2010ء میں نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی جانب سے لائف ٹائم ایچیومنٹ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے 60 سال سے زیادہ فنی کیریئر میں بے شمار فلموں اور مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اے آر وائے کے اینکر ارشد شریف پر ایک اور مقدمہ درج
اے آروائی نیوز کے سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ضلع ملیر تھانہ شرافی گوٹھ میں درج کیا گیا ۔ مقدمہ عبدالروف نامی شہری کی مدعیت میں درج ہوا۔مدعی مقدمہ کے مطابق ارشد شریف نے مطیع اللہ جان کے چینل پرمتنازعہ گفتگو کی ملزم کے خلاف مزید پڑھیں
آگ کس نے لگائی؟ ٹک ٹاکر نے ویڈیو کہاں بنائی
معروف ٹک ٹاکر ڈولی نے اسلام آباد کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ڈولی اور اِن کی ٹیم پر جنگل میں مبینہ آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے پر مقدمہ درج ہے، مقدمے کے متن کے مطابق آگ لگنے کی جگہ نیشنل پارک کا علاقہ ہے جبکہ اس پر مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا
بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب کانگریس کے سابق صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔سپریم کورٹ نے 1988 کے روڈ ریج کیس میں نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال جیل بھیج دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو نے 1988 میں بھارتی پنجاب میں سڑک پرجھگڑے کے دوران مزید پڑھیں
خوشبوؤں کے شہر پیرس میں سجا رنگا رنگ فیشن شو
پیرس میں دنیا بھر کے ٹاپ فیشن ڈیزائنرز اپنے خوبصورت ، بیش قیمت اور اچھوتے ڈیزائنوں کے ملبوسات متعارف کروانے کو اپنا اعزاز سمجھتے ہیں۔ مختلف برانڈز اپنی نئی مصنوعات کی نمائش بھی فیشن کے گھر پیرس میں کرتے ہیں۔ پیرس کے چیمبر آف کامرس کے ایک تاریخی ہال میں فیشن ڈیزائنر ہند کروسہ نے مزید پڑھیں

کیا عدنان صدیقی مسلم لیگ ن لیگ میں شامل ہوگئے؟
ملک کے معروف آرٹسٹ اور ہدایت کار عدنان صدیقی کی مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ساتھ تصویر ٹوئیٹر پر شئیر کی گئی ہے۔ تصویر کے ساتھ عدنان صدیقی جانب سے اردو میں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ہمایت کا اعلان بھی مزید پڑھیں
فوج اور عدلیہ کے خلاف بیان بازی پر پیمرا حرکت میں آگیا
پیمرا نے نیوز وکرنٹ افیئرز چینلز پر پروگراموں، ٹاک شوز اورمختلف عوامی ریلیوں اور جلسوں کی براہ راست کوریج کے دوران ریاستی اداروں بالخصوص عدلیہ اور فوج کے خلاف منفی، توہین آمیز اور نفرت انگیز مواد نشر کرنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تمام ٹی وی چینلز کو متنبہ کیا ہے کہ ریاستی اداروں مزید پڑھیں

کیا عامر لیاقت آئس لیتے ہیں؟
ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنیسخ نکاح اور نان نفقہ کے لیے عدالت میں دعوی دائر کر دیا ہے۔ چار ماہ قبل عامر لیاقت سے دانیہ شاہ کی تیسری شادی ہوئی تھی۔ دانیہ نے 11 کروڑ 51 لاکھ روپے سے زائد کے حق مہر کے لیے دعوی دائر کیا ہے۔ دانیہ مزید پڑھیں