اینکر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم عدالت نے روک دیا

معروف اینکر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم عدالت نے روک دیا ہے. عامر لیاقت کے بیٹے اور بیٹی نے قبر کشائی سے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں‌ اپیل دائر کی تھی. سندھ ہائی کورٹ نے موت کی جاننے کے لیے پوسٹ مارٹیم کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بھی اوپیرا فیسٹیول ہونے لگے

سعودی عرب میں پہلی بار بین الاقوامی اوپیرا فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی اور غیر ملکی گلوکار کلاسیکل آرٹ موسیقی کے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں جن کو سننے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے ۔سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت ثقافت کے زیر اہتمام تین روزہ بین مزید پڑھیں

اے آر وائی کا ٹوئٹر اکاونٹ کس نے ہیک کیا؟

اے آر وائی نیوز کا آفیشل ٹویٹر اکاونٹ ہیک ہو گیا۔ ہیکر نے اکاونٹ کا نام بدلنے کے ساتھ ہی اسے فروخت کرنے کے لئے بھی پیش کر دیا ہے۔ اکاونٹ کا نام تبدیل کرنے والے ہیکر نے صارفین کو اکاونٹ کی خریداری کے لئے انباکس میں رابطہ کرنے کا پیغام دیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے۔ وہ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ اسپتال منتقل کرنے پر ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ کراچی کے علاقے خدادداد کالونی میں واقع گھر میں ایم این اے عامر لیاقت مردہ حالت میں پائے گئے۔ گھریلو ملازم کی اطلاع مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے۔ وہ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ اسپتال منتقل کرنے پر ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ کراچی کے علاقے خدادداد کالونی میں واقع گھر میں ایم این اے عامر لیاقت مردہ حالت میں پائے گئے۔ گھریلو ملازم کی اطلاع مزید پڑھیں

چینی تاجر پاکستانیوں سے سیکھتے ہوئے کیسے ترقی کررہا ہے؟

نان چھانگ (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ جیانگ شی کی کاؤنٹی جن شی کو “چین میں خوشبو کا دارالحکومت ” بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں پودوں سے ذائقوں کا خام مال کشید ہوتا ہے۔ پھر زیادہ درجہ حرارت پر تیاری کے بعد یہ خالص قدرتی کنٹینرز میں پاکستان اور دیگر ممالک کو برآمد کردیئے جاتے مزید پڑھیں

کرن جوہر کی سالگرہ میں کورونا وائرس سے کئی اداکار متاثر

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے بڑے شہر ممبئی میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑنا شروع کردیے ہیں۔ فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی سالگرہ تقریب میں درجنوں افراد کوویڈ سے متاثرہ پائے گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ معروف فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے تقریباً 50 سے مزید پڑھیں

مسلم ممالک بھارت کے خلاف متحد ہو گئے

بے جے پی حکومت کی ترجمان نوپور شرما کی نبی آخرلزماں سے متعلق ہرزہ سرائی پر عرب ممالک نے بھارت کا معاشی بائیکاٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کویت میں کوڑے دانوں پر مودی کی تصاویر آویزاں کر کے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ٹویٹر پر نبی آخرالزماں سے محبت مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور ان کے والد کو قتل کی دھمکیاں

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں. پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں. سلمان اور ان کے والد کو دھمکیاں کافی عرصے سے مل رہی تھیں لیکن پنجابی گلوکار سدھو موس والا کے قتل کے بعد ان دھمکیوں‌ کو سنجیدہ لینا مزید پڑھیں

آریان خان عدم ثبوت کی بنا پر منشیات کے مقدمہ سے بری

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو منشیات کے مقدمہ سے بری قرار دے دیا گیا ہے. نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے گزشتہ سال اکتوبر میں‌ کارروائی کے دوران منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا تھا. نارکوٹکس بیورو نے آریان خان سمیت 14 ملزمان پر 6 ہزار صفحات پر مبنی چارج مزید پڑھیں