برطانیہ میں مساجد کی حفاظت کے لیے حکومت کا بڑا اقدام؛ مسلمانوں کے دل جیت لیے

برطانیہ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے واقعات اور مساجد پر حملوں کے بعد حکومت نے مسلمانوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم اور تاریخی اقدام اٹھایا ہے، جسے ملکی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ مساجد اور مزید پڑھیں

15 ہزار فلسطینی مریض موت و زندگی کی کشمکش میں، فوری علاج کیلیے بیرونِ ملک روانگی ناگزیر

نیویارک: غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت نے صحت کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق کم از کم 15 ہزار فلسطینی مریض ایسے ہیں جنہیں فوری طور پر بیرونِ ملک منتقل کیے جانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ ان میں کینسر، دل کے مزید پڑھیں

یورپی یونین کا یوکرین کی مالی ضروریات پوری کرنے کا اعلان

یورپی یونین نے یوکرین کی اقتصادی اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک جامع مالی معاونت پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، جسے ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، یورپی رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ یوکرین کو آئندہ دو برسوں کے مزید پڑھیں

چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی

بیجنگ: چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے امریکی پابندیوں کے بعد روسی خام تیل کی خریداری عارضی طور پر معطل کر دی ہے، جس سے عالمی توانائی منڈیوں میں نئی بے یقینی پیدا ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، روس کی دو بڑی توانائی کمپنیوں پر واشنگٹن کی جانب سے پابندیاں عائد مزید پڑھیں

شیخ صالح الفوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر، فرمان جاری

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر ممتاز عالمِ دین شیخ صالح بن فوزان الفوزان کو مملکتِ سعودی عرب کا مفتیِ اعظم مقرر کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ عالمی  میڈیا کے مطابق شاہی حکم نامے کے تحت شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب مزید پڑھیں

امریکی حکومت کا شٹ ڈاﺅن: قومی قرضوں کا حجم 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا

واشنگٹن:۔ امریکی وفاقی حکومت کا شٹ ڈاﺅن 22ویں روز میں داخل ہو گیا ہے جبکہ امریکی قومی قرضوں کا حجم 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق امریکی کانگریس گیارہویں بار وفاقی حکومت کے لیے عارضی بل منظور کرنے کی کوشش میں ناکام رہی اور فی الحال دونوں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خزانہ کا سعودی عرب سے تعلقات پر توہین آمیز بیان

یروشلم: اسرائیل کے وزیر خزانہ اور سخت گیر دائیں بازو کے رہنما بیتزالیل اسموٹریچ (Bezalel Smotrich) نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ایسا متنازع بیان دیا ہے جس نے نہ صرف اسرائیل کے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ برپا کردیا بلکہ خود ان کی حکومت کو بھی وضاحتی مزید پڑھیں

سعودی عرب اونٹوں پر سواری جاری رکھے، ا سرائیلی وزیر خزانہ سموٹریج کا طنز

 تل ابیب:۔ اسرائیلی انتہاپسند وزیر خزانہ سموٹریج نے امریکی صدر ٹرمپ کا مشورہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی معمول کے معاہدے پر راضی نہیں ہوگا، اگر اس کا مطلب فلسطینی ریاست کا قیام ہو۔ یہودی وزیر نے سعودی عرب پر فلسطینی ریاست کے مطالبے پر طنز کرتے مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل منظور کرلیا

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے غیرقانونی بل کی پہلے مرحلے میں منظوری دے دی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق 120 نشستوں پر مشتمل اسرائیلی کنیسٹ میں بل کے حق میں 25 ووٹ جبکہ مخالفت میں 24 ووٹ پڑے، اب یہ بل مزید غور کے لیے خارجہ امور و مزید پڑھیں

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں، ٹرمپ کو یوکرین جنگ کے جلد خاتمےکی اُمید

امریکا نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ پابندیاں روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں، روسنیفٹ (Rosneft) اور لوک آئل (Lukoil) پر لگائی گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں