تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے متضاد اور غیر مخلصانہ قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کے اقدامات اور بیانات ایک دوسرے سے مکمل تضاد رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں اسرائیل کےحمایتی گینگ نےمعروف صحافی صالح الجعفر اوی کو شہید کردیا
غزہ: اسرائیل نواز جرائم پیشہ گینگ نے معروف صحافی صالح الجعفراوی کو شہید کردیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق صالح الجعفراوی غزہ شہر کے علاقے صبرہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد تباہی و بربادی کی رپورٹنگ کرتے ہوئے اسرائیلی حمایت یافتہ گینگز کا نشانہ بنے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال مزید پڑھیں
فلپائن میں دو روز کےدوران تیسری مرتبہ زلزلے کےجھٹکے: شدت7.5ریکارڈ
منیلا: فلپائن کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7ریکارڈ کی گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے دوران متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ فلپائن میں دو روز میں آنیوالا یہ تیسرا زلزلے کا جھٹکا ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی مزید پڑھیں
دبئی کی سڑکوں پر ہر ضرورت مندوں کے لیے مفت کھانا اور مشروب
دبئی حکومت نے گرم موسم میں ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ایک کمیونٹی فریزر منصوبہ متعارف کرایا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر عوامی استعمال کے لیے فریزر نصب کیے گئے ہیں جن میں مفت خوراک اور ٹھنڈے مشروبات رکھے گئے ہیں، تاکہ مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد بلا جھجک اپنی ضرورت کی مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں، اس معاملے کو دیکھنا ہوگا : ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ جاری ہے۔ ائیر فورس ون میں امریکا سے اسرائیل روانگی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے کا تفصیلی جائزہ امریکا واپس جا کر لیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں
ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، “اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے”، عباس عراقچی
تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہونے والی غزہ امن سربراہی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اُن ممالک کے ساتھ ایک میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں جو ایرانی عوام پر حملے اور دھمکیاں مزید پڑھیں
مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے: نیتن یاہو کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل نہ ہوا اور اسرائیلی مطالبات پورے نہ کیے گئے تو اسرائیل دوبارہ فوجی کارروائی شروع کر دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ چاہے امن ڈیل برقرار مزید پڑھیں
حماس سے جنگ بندی کے فوراً بعد اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے
اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں حزب اللہ کے مبینہ انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے تازہ فضائی کارروائی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں حزب اللہ کے مبینہ انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے تازہ فضائی کارروائی کی ہے، یہ حملہ مزید پڑھیں
ٹرمپ نوبیل انعام کے حقدار کیوں نہیں ہوئے؟ کمیٹی چیئرمین نے وجہ بتا دی
چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے نے کہا کہ کمیٹی اپنے فیصلے سیاسی دباؤ یا کسی مہم کے زیرِ اثر نہیں کرتی بلکہ نوبیل انعام کے بانی الفریڈ نوبیل کے نظریات اور وصیت کی روشنی میں کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوبیل امن انعام کا مقصد اُن افراد یا تنظیموں کو سراہنا ہے جنہوں مزید پڑھیں
برطانیہ نے شاہی نشان کے ساتھ نئے ڈیزائن کے پاسپورٹس متعارف کرا دیے
برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر سے بادشاہ چارلس کے شاہی نشان والے نئے پاسپورٹس جاری کیے جائیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئے پاسپورٹس پر بادشاہ چارلس کا شاہی نشان نمایاں طور پر موجود ہوگا، جس میں تاریخی “ٹیوڈر تاج” بھی شامل ہے۔ وزارتِ داخلہ نے پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن بھی متعارف کرا دیا مزید پڑھیں