غزہ میں نسل کشی کا ماحول دوبارہ بنا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کاکہناہے کہ اگر غزہ میں دوبارہ نسل کشی جیسے حالات  پیدا کیے گئے تو اس کے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے،  ترکی امن، استحکام اور انسانی ہمدردی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتا رہے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ترک صدر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان مزید پڑھیں

ٹینیسی: فوجی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک، کئی لاپتہ

ٹینیسی : امریکی ریاست ٹینیسی (Tennessee) کے دیہی علاقے میک ایون (McEwen) میں ایک فوجی اسلحہ ساز فیکٹری میں خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا صبح 7 بج کر 45 منٹ پر Accurate Energetic Systems نامی کمپنی کی عمارت میں مزید پڑھیں

نیویارک اٹارنی جنرل پر بینک فراڈ کا الزام‘ فرد جرم عاید

نیویارک: صدر ٹرمپ کے مخالف نیویارک اٹارنی جنرل لٹیشیا جیمز پر فرد جرم عاید کردی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف نیویارک اٹارنی جنرل لٹیشیا جیمز پر فرد جرم عاید کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لٹیشیا جیمز پر فرد جرم وفاقی گرینڈ جیوری نے ورجینیا میں عاید کی مزید پڑھیں

برازیل کا غیر ملکی طلبہ کیلیے اسکالرشپ کا اعلان

برازیلیا: برازیل کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیل نے گریجویٹ طلبہ کے ایکسچینج پروگرام (پی ای سی-پی جی ) کے تحت درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ پروگرام ان غیر ملکی طلبہ کو اسکالرشپ دیتا ہے مزید پڑھیں

925ارب ڈالر کا امریکی دفاعی بجٹ منظور، یوکرین کیلیے 50کروڑ ڈالر مختص

واشنگٹن:۔ امریکی سینیٹ نے مالی سال 2026 کے لیے 925 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس میں یوکرین کے لیے 500ملین (50کروڑ) ڈالر کی امداد بھی شامل ہے۔ مالی سال یکم اکتوبر سے شروع ہو چکا ہے۔ تاس کے مطابق یہ بل 77 ووٹوں کی حمایت اور 20 ووٹوں مزید پڑھیں

سوڈان میں مسجد اور اسپتال پر فضائی بمباری، 20 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی

خرطوم: سوڈان کے صوبہ شمالی دارفور کے محصور شہر الفاشر میں ایک بار پھر خونی حملوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جہاں نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملوں میں ایک مسجد اور اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 20 شہری جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی مزید پڑھیں

ٹرمپ کو نوبل انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل؛ امن پر سیاست کو ترجیح دی گئی

 رواں برس کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند اور اپوزیشن رہنما ماریہ کورینا مشادو کے نام رہا، جنہیں ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ، انسانی حقوق کے تحفظ اور آمریت کے خلاف سیاسی جدوجہد کے اعتراف میں یہ عالمی اعزاز دیا گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فیصلے نے کئی عالمی مزید پڑھیں

ٹرمپ نوبیل انعام کے حقدار ہیں یا نہیں؟ فیصلہ کرنا میرا کام نہیں، پیوٹن

دو شنبے:۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ امن کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں، یہ فیصلہ کرنا میرا کام نہیں کہ صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے حق دار ہیں یا نہیں۔ دوشنبے تاجکستان میں سی آئی ایس سربراہی اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے مزید پڑھیں

وینزویلا: جمہوری رہنما ماریا کورینا نےنوبیل امن انعام ٹرمپ کے نام کردیا

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماشادو نے نوبیل امن انعام 2025 ملنے کے بعد بڑا بیان دیدیا جس پر امریکا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی جمہوری جدوجہد کی علامت بننے والی ماریا کورینا نے نوبیل امن انعام ملنے پر اپنے پہلے بیان سے دنیا کو چونکا مزید پڑھیں

غزہ معاہدے کی اہم ترین شقیں سامنے آ گئیں

غزہ:۔ غزہ معاہدے کی اہم ترین شقیں سامنے آ گئیں۔ قیدیوں کی رہائی، قبضے کا خاتمہ اور بے گھر افراد کی واپسی، فائر بندی سب سے پہلے نافذ ہوگی اور اسی کے ساتھ عمل درآمد کا ٹائم لائن شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے میں جنگ بندی کے آغاز کے 72 گھنٹے بعد ایک ساتھ 20 اسرائیلی مزید پڑھیں