نئی دہلی: افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو شامل نہ کیے جانے پر بھارت میں سیاسی ہنگامہ برپا ہوگیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے خواتین کی توہین قرار دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ خواتین کو ہر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی کی دارالعلوم دیوبند آمد، اساتذہ و طلبہ سے ملاقات
سہارنپور: افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے بھارت کے دورے کے دوران معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند کا دورہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیر خان متقی کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، تاہم ان کے استقبال کے دوران طلبا اور مقامی افراد کی بڑی تعداد جمع مزید پڑھیں
طالبان وزیرکی پی سی سےخاتون صحافی باہر،پرینکا گاندھی کی حکومت پر تنقید
نئی دہلی: نئی دہلی میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس سے خواتین صحافیوں کو باہر کیے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر رہنماو ¿ں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے ان سے “اپنی پوزیشن واضح کرنے” کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اسے ہندوستان کی کچھ قابل ترین مزید پڑھیں
بھارت،میڈیکل کی طالبہ کا گینگ ریپ
درگاپور،: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون اوڈیشہ کی رہنے والی ہے اور درگا پور کے ایک پرائیوٹ میڈیکل کالج میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ ہے۔ الزام ہے کہ لڑکی جمعہ کی رات میڈیکل کالج کیمپس کے باہر ایک دوست کے مزید پڑھیں
بھارت کا بڑا قدم: چار سال بعد کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ چار سال بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا۔ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے یہ اعلان جمعے کو افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ نئی دہلی میں ملاقات کے دوران کیا۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے 2021 میں مزید پڑھیں
اٹلی: برقع اور نقاب پر پابندی کا بل لانے کا اعلان، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا
اٹلی کی حکمران جماعت ’برادرز آف اٹلی‘ نے ملک بھر میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے نیا بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مبینہ اسلامی علیحدگی پسندی کے خلاف ہے جبکہ مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائے، ترک وزیر خارجہ
انقرہ: ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی جانب سے کوئی اشتعال انگیزی ہوئی تو جنگ دوبارہ بھڑک سکتی ہے اور شہریوں کی تکالیف میں اضافہ ہوگا۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
ٹرمپ کا نیا اعلان، چینی درآمدات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف عائد
واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے ہی تناؤ کا شکار ہیں جب کہ مزید پڑھیں
فلسطینی شہید صحافی مریم ابو دقہ سمیت 7 صحافی ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ کیلیے نامزد
آزادیٔ صحافت کے لیے اپنی جان قربان کرنے والی فلسطینی صحافی مریم ابو دقہ کو عالمی سطح پر ایک بڑے اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ نے سال 2025 کے ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے 7 نمایاں صحافیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے، جن میں مزید پڑھیں
ترک فوج غزہ ٹاسک فورس میں ذمہ داریاں سنبھالنے کیلیے تیار ہے، وزارت دفاع
انقرہ: ترکیہ کی وزارت دفاع کاکہنا ہے کہ ترک مسلح افواج غزہ ٹاسک فورس کے حصے کے طور پر دی جانے والی کسی بھی ذمہ داری کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق وزارت دفاع کے ترجمان زکی آکتُرک نے کہا کہ ترک فوج ماضی میں دنیا کے مختلف خطوں مزید پڑھیں