کابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے شہر قندھار میں نجی بینک کے قریب خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق افغانستان کے انفارمیشن اینڈ کلچر ڈائریکٹر انعام اللہ سمنگانی نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نجی بینک کے باہر تنخواہ لینے والے افراد پر خود کش مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان کے حکم پر7,000 اہل کاروں کے ساتھ امدادی کام کرنے والے سویڈش گروپ نے اپنی سرگرمیاں معطل کردیں
ویب ڈیسک — افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کے ایک بڑے غیر ملکی گروپ، سویڈش کمیٹی فار افغانستان(SCA)نے ملک میں اپنی تمام امدادی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ گروپ نے یہ اقدام طالبان کے اس حکم نامےکے بعد کیا جس میں ان سے ملک میں اپنی سر گرمیاں روک دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کا مسودہ جاری کردیا
جدہ :امریکانے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کا مسودہ کر دیا جس میں غزہ کی پٹی میں “یرغمالیوں کی رہائی سے منسلک فوری جنگ بندی” کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے اپنا اعلان مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران کیا جس میں اسرائیل میں رکنا بھی شامل ہے، کیونکہ مزید پڑھیں
طالبان کے حکم پر7,000 اہل کاروں کے ساتھ امدادی کام کرنے والے سویڈش گروپ نے اپنی سرگرمیاں معطل کردیں
ویب ڈیسک — افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کے ایک بڑے غیر ملکی گروپ، سویڈش کمیٹی فار افغانستان(SCA)نے ملک میں اپنی تمام امدادی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ گروپ نے یہ اقدام طالبان کے اس حکم نامےکے بعد کیا جس میں ان سے ملک میں اپنی سر گرمیاں روک دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
کانگریس کمیٹی: امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی تصدیق
امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو نے امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی تصدیق کردی۔ امریکی کانگریس کمیٹی میں پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے حوالے سے سماعت ہوئی جس میں امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو بھی پیش ہوئے اور انہوں نے اس حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: صہیونی بمباری میں مزید 107 فلسطینی شہید
غزہ: نہتےفلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صہیونیوں فوجیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ 177 زخمی ہوئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں غزہ کے کئی اسکولز ، مساجد، گرجاگھرتباہ ہوچکے ہیں، صہیونی فوجی زیادہ تر اسپتالوں پر مزید پڑھیں
بھارت: لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟
نئی دہلی — بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پارلیمانی انتخابات میں 400 سے زائد نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کر رکھا ہے۔ انتخابی شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد ایک بار پھر یہ اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ لوک سبھا کے انتخابات میں کون سی جماعت کتنی نشستیں لے سکے گی۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
غزہ میں صہیونی فوجیوں کی جارحیت جاری: کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنےکا فیصلہ
اوٹاوا:غزہ میں بڑھتی صہیونی فوجیوں کی جارحیت کے سبب کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں بڑھتی صہیونی فوجیوں کی درندگی کے بعد کنیڈا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں
چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک، 37 زخمی
یجنگ: چین میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ چین کی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو ئے۔ مقامی حکام مزید پڑھیں
بھارت کے اہم آبی ذخائرکم ترین سطح پر، کیاآنے والے برسوں میں پانی پرجنگوں کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کے سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ماہ ملک کے اہم آبی ذخائر پانچ برسوں کی اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، جس سے یہ خدشہ لاحق ہو گیا ہے کہ اس موسم گرما میں پینے کے پانی اور بجلی کی دستیابی متاثر ہو سکتی مزید پڑھیں