ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی اقتصادی امور کی وزارت کی جانب سےاین جی اورز میں خواتین کارکنوں پر پابندی کے بعد سے امدادی سرگرمیوں میں مصروف زیادہ تر غیر ملکی این جی اوز نے اپنا کام بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ اتوار کے روز تین غیر ملکی این جی اوز نے اپنا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چینی فنڈنگ کے پراجیکٹ سری لنکا کے معاشی بحران میں اضافے کا باعث ہیں : تجزیہ کار
گزشتہ پندرہ برسوں میں چین نے سری لنکا میں انفراسٹرکچرکے بڑے بڑے پراجیکٹس کی تعمیر کے لئے فنڈنگ کی ہے۔ لیکن اس سال ملک کی معیشت کی بد حالی کے بعد اس بارے میں سوال اٹھے ہیں کہ آیا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کے سلسلے میں تعمیر کئے گئے ان پراجیکٹس نے اس مزید پڑھیں
افغانستان: داعش کے حملے میں صوبائی پولیس سربراہ ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکام نے پیر کو کہا کہ ایک کار بم دھماکے میں ایک صوبائی پولیس سربراہ اورا س کے دو گارڈ ہلاک ہو گئے ۔دہشت گرد گروپ داعش کے ساتھ افغانستان میں منسلک گروپ آئی ایس خراسان نے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے دار الحکومت فیض آباد میں ہونے والے مزید پڑھیں
افغانستان: ‘لگتا ہے اس ملک میں لڑکی ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے’
کابل — "آج صبح جب میں حسبِ معمول دفتر کے لیے تیاری کر رہی تھی تو اچانک مینیجر کی کال موصول ہوئی۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ کال اٹھانے پر انہوں نے بتایا کہ دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بعد میں بتا دیا جائے گا۔” مزید پڑھیں
افغان طالبان کا نیا اقدام؛ این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے مقامی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ وہ آئندہ احکامات تک کام پر آنے والی خواتین کو روک دیں۔ افغانستان کی وزارت برائے معیشت نے ہفتے کو جاری کردہ خط میں کہا ہے کہ جو تنظیمیں اس حکم پر عمل در مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے اثاثے ضبط کرنے کی مہم تیز، وجوہات کیا ہیں؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے تحقیقاتی ادارے اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ہفتے کو کالعدم جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کی مزید 20 املاک ضبط کر لی ہیں، جن کی مالیت ایک ارب 22 کروڑ 89 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی مزید پڑھیں
کیا چین کی وجہ سے بھارت اور امریکہ قریب آ رہے ہیں؟
No media source currently available
بھارت کا شمسی توانائی سے چلنے والا پہلا گاؤں
No media source currently available
‘لوگ کہتے تھے کوڑھ خطرناک بیماری ہے، ہم آپ کے قریب نہیں آئیں گے’
No media source currently available
بھارت: ‘جس شہر میں امریکہ کا قونصلیٹ ہے وہاں ویزا مندر بھی ہیں’
ویب ڈیسک — جنوبی بھارت کے شہر چنئی کی ایک گلی میں ارجن وشیواناتھن ہاتھ جوڑے ایک مندر کے سامنے ہندو مت کے دیوتا گنیش کی مورتی پر نظریں جمائے کھڑے ہیں۔ اس چھوٹے سے مندر میں صرف اتنی جگہ ہے جس میں دیوتا گنیش کی مورتی کے بعد بمشکل پوجا کرانے والے پنڈت کے مزید پڑھیں